• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا
10295988_503520569774497_2223414934902472924_o.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا
10273121_955668467796178_26132471017222422_o.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا
10325576_955668404462851_6861012531275625794_n.jpg
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
محمد عامر یونس بھائی!
ویسے تویہ تھریڈ آپ کابہت زبردست ہے۔لیکن مجھ جوچیز شک میں مبتلاکررہی ہےوہ ہےجاندارکی تصاویر۔توکیا ایساکرناٹھیک ہوگا۔میں اپنےعلم میں اضافہ کےلئےیہ بات پوچھ رہاہوں اسےتنقید نہ سمجھئےگا۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
محمد عامر یونس بھائی!
ویسے تویہ تھریڈ آپ کابہت زبردست ہے۔لیکن مجھ جوچیز شک میں مبتلاکررہی ہےوہ ہےجاندارکی تصاویر۔توکیا ایساکرناٹھیک ہوگا۔میں اپنےعلم میں اضافہ کےلئےیہ بات پوچھ رہاہوں اسےتنقید نہ سمجھئےگا۔


انس بھائی
خضر حیات بھائی

آپ یہاں پر ھماری رہنمائی فرما دے - جزاک اللہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
موبائل ميں تصاوير محفوظ كرنا

ميں نے يادگيرى تصاوير كے حكم كے بارہ ميں آپ كا جواب پڑھا ہے، اور اس كے بعد جو تصاوير بھى ميرے پاس تھيں انہيں جلا ديا ليكن ميرى كچھ تصاوير ميرى بہنوں اور پھوپھيوں كے پاس ہيں ميں ان كا كيا كروں ؟
اور اگر وہ مجھے تصاوير دينے سے انكار كر ديں تو مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
اور موبائل ميں تصاوير محفوظ كرنے كا حكم كيا ہے ؟


الحمد للہ:

اول:

ياد گيرى كے ليے ذى روح كى تصاوير محفوظ ركھنا جائز نہيں اس كى تفصيل سوال نمبر ( 10668 ) كے جواب ميں بيان ہو چكى ہے آپ اس كا مطالعہ كريں.

ان تصاوير كا آپ كى بہنوں اور پھوپھيوں كے پاس ہونے ميں آپ پر كوئى گناہ نہيں، ليكن آپ كے ليے ضرورى ہے كہ آپ انہيں اس كے متعلق شرعى حكم بتا ديں، اور انہيں ان تصاوير سے چھٹكارا حاصل كرنے كى نصيحت كريں، اور جو تصاوير آپ كى ہيں وہ ان سے مانگيں اور اگر وہ دينے سے انكار كر ديں تو آپ كے پر كچھ نہيں.

دوم:

جو تصاوير موبائل اور كمپيوٹر يا پھر ويڈيو كى تصاوير ہيں وہ فوٹو گرافى كے حكم ميں نہيں آتيں، كيونكہ وہ ثابت نہيں اور نہ ہى باقى رہتى ہيں، ليكن جب انہيں نكال كر پرنٹ كيا جائے تو پھر نہيں اس بنا پر موبائل ميں محفوظ كرنے ميں كوئى حرج نہيں، جب تك كہ وہ كسى حرام چيز پر مشتمل ن ہيں، مثلا عورتوں كى تصاوير.

مزيد آپ سوال نمبر ( 10326 ) كے جواب كا مطالعہ بھى كريں.

واللہ اعلم .
الاسلام سوال و جواب

http://islamqa.info/ur/91356
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بے شک کو ئی نہیں اللہ تعالٰیٰ کے سوا ایسی تخلیق کرنے والا :



لنک




[سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم]
 
Top