• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاثرات

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
عرض کیا ہے
تقلید کو ہم نے پڑھا۔
دیکھا
جانچا
سوچا
غور کیا
سوچ و بچار سے کام لیا
جانبین کے دلائل کو پرکھا
تولا
ناپا
محسوس کیا
لیکن پھر ایک لمحے کو۔۔۔
میں رک سا گیا
اپنے گریبان میں جھانکا
کہیں میں جانب داری کا شکار تو نہیں
عجلت میں تو نہیں
اس لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوبارہ اس سارے جھمیلے کو شروع تا آخر جھیلا
تب ۔۔ ہاں تب کہیں جاکر
میں اس نتیجے تک پہنچا
کہ--
غیر عالم کیلئے تقلید کا انکار وہی کرے گا جو خودجہل میں غرقاب ہو ۔
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔۔۔

مقلدین (اہل الرائے) اور منکرین حدیث کا جو جو لٹریچر میں نے پڑھا تو اتنا ہی ان کے بارے میں میرا یہ خیال پختہ ہوتا چلا گیا کہ۔۔۔۔۔۔۔


مقلدین اور منکرین حدیث
کی مثال
انڈے اور مرغی والی ہے
وہ کہتے ہیں نا
کہ
انڈا پہلے آیا یا مرغی
تو
ان کے بارے میں بھی
میں یہی سوچتا ہوں
کہ
اتباعِ ھویٰ پہلے پیدا ہوئی یا انکار حدیث۔


میرا خیال ہے گنتی والے بھائی یہاں میرے تاثرات بیان کرنے پر برا نہیں منائیں گے۔
 
Top