• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تارکین رفع الیدین کے تمام شبہات کا ایک تاریخی اوردندان شکن جواب۔

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کلیم حیدراور دیگر تمام بھائیوں کو السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی، پچھلے موضوع کا کیا ہوا؟ یعنی "تقلید تیرا بیڑا غرق" کچھ ایسا ہی ٹائٹل تھا.
امید ہے یہ موضوع اخلاص کے ساتھ جاری رہیگا،.
مجھے تو لگتا ہے آپ لوگوں کو اپنے فورم پر "مناظرہ" کا سیکشن بھی بنانا پڑیگا.
سبھی بھائیوں سے امید ہے کی وہ تعصب کو چھوڑ کر اصلاح کی راہ پر چلتے ہوۓ ہم لوگوں کی اصلاح کرینگے. وگرنہ یہ بحث صرف یکطرفہ ہو جاتی ہے. ایسے کافی لوگ ہے جو یہاں صرف اپنی اصلاح کرنے کے لئے آتے ہے.
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
کلیم حیدراور دیگر تمام بھائیوں کو السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی، پچھلے موضوع کا کیا ہوا؟ یعنی "تقلید تیرا بیڑا غرق" کچھ ایسا ہی ٹائٹل تھا.
امید ہے یہ موضوع اخلاص کے ساتھ جاری رہیگا،.
مجھے تو لگتا ہے آپ لوگوں کو اپنے فورم پر "مناظرہ" کا سیکشن بھی بنانا پڑیگا.
سبھی بھائیوں سے امید ہے کی وہ تعصب کو چھوڑ کر اصلاح کی راہ پر چلتے ہوۓ ہم لوگوں کی اصلاح کرینگے. وگرنہ یہ بحث صرف یکطرفہ ہو جاتی ہے. ایسے کافی لوگ ہے جو یہاں صرف اپنی اصلاح کرنے کے لئے آتے ہے.
اسلام علیکم
جی لازمی ایک فورم ہونا چاہیے ،،
 
Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
بھائی صاحب ’’تکبیرتحریمہ ‘‘ والے رفع الیدین کا استثناء کیوں ؟ اسے بھی شامل مان کر پوچھئے نا کہ اس کے ترک سے نماز ہوجاتی ہے کہ نہیں ؟
اور ذرا درج ذیل لنک کا بھی ضرور مطالعہ کیجئے گا۔
ہردن ہزاروں ‌نیکیوں سے محروم !

پھرمعلوم پڑے گا ترک رفع الیدین مخالفت سنت کے گناہ کے ساتھ ساتھ صرف ایک دن میں ہزاروں نیکیوں سے محرومی کا باعث بنتا ہے۔
آج لوگ چند کوڑیوں کا فائدہ دیکھ کر دوکان بدل دیتے ہیں کمپنی بدل دیتے ہیں، تجارتی مرکز بدل دیتے ہیں ، بلکہ اپنے گھربارسے دور اجنبی ملکوں میں مارے مارے پھرتے ہیں صرف اس لئے کہ ایسا کرنے سے حصول زر میں اٍضافہ ہوتا ہے۔
لیکن یہی لوگ نماز میں کوئی تبدیلی لانے کے لئے تیار نہیں ہیں خواہ کتنے ہی ثواب سے محروم ہی کیوں نہ ہونا پڑے ۔

نیز آپ نے سوال کیا ہے تو میرے بھی کچھ سوالات ہیں:
١: کیا شراب پینے سے شرابی کا اسلام باطل ہوجاتاہے یا شراب پینے کے بعد بھی اس کا اسلام سلامت رہتاہے ؟
اگرسلامت رہتاہے تو شراب نوشی کے خلاف اتنا واویلا کیوں؟

٢: کیا چوری کرنے سے چورکا اسلام باطل ہوجاتاہے یا چوری کرنے کے بعد بھی اس کا اسلام سلامت رہتاہے ؟
اگرسلامت رہتاہے تو چوری کے خلاف اتنا واویلا کیوں؟
تنبیہ: نماز کی کوتاہیوں کو بھی حدیث میں چوری کہا گیا ہے یا درہے۔

٣: داڑھی نکالنے سے دڑھ منڈے کا اسلام باطل ہوجاتا ہے یا داڑھی منڈانے کے بعد بھی اسلام سلامت رہتاہے ؟
اگرسلامت رہتاہے تو حلق لحیہ کے خلاف اتنا واویلا کیوں؟

الغرض اس طرح کے سوالات کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے بقیہ سوالات آپ خود ہی سمجھ گئے ہوں گے۔
جزاکم اللہ خیرا و بارک فیکم ـ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم حیدراور دیگر تمام بھائیوں کو السلام علیکم
کلیم حیدر بھائی، پچھلے موضوع کا کیا ہوا؟ یعنی "تقلید تیرا بیڑا غرق" کچھ ایسا ہی ٹائٹل تھا.
امید ہے یہ موضوع اخلاص کے ساتھ جاری رہیگا،.
مجھے تو لگتا ہے آپ لوگوں کو اپنے فورم پر "مناظرہ" کا سیکشن بھی بنانا پڑیگا.
سبھی بھائیوں سے امید ہے کی وہ تعصب کو چھوڑ کر اصلاح کی راہ پر چلتے ہوۓ ہم لوگوں کی اصلاح کرینگے. وگرنہ یہ بحث صرف یکطرفہ ہو جاتی ہے. ایسے کافی لوگ ہے جو یہاں صرف اپنی اصلاح کرنے کے لئے آتے ہے.
ایسے موضوع جس پر فریقین کی طرف سے اصل موضوع سے ہٹ کر ذاتیات پر اترآیا جائے۔بھائیوں کے دل میں بدگمانی پیدا نہ کرنے کےلیے ان کو نظروں سے اوجھل کردیا جاتا ہے۔تاکہ وہ محل ہی پیدا نہ ہو کہ ہمارے بھائیوں کے دل ایک دوسرے کےلیے بدگمانی میں مبتلا ہوجائیں۔ہماری ٹیم اس طرح کے مسائل کا بہتر حل تلاش کرنے کی تگ و دو میں ہے۔امید ہے کہ اللہ کی توفیق سے بہتر حل تلاش کرپائے گی۔باقی آپ کی یہ عبارت ’’مجھے تو لگتا ہے آپ لوگوں کو اپنے فورم پر "مناظرہ" کا سیکشن بھی بنانا پڑیگا. ‘‘ تو اس کےلیے مناظرہ کی جگہ پہ فورم میں ایک کیٹگری مکالمہ کے نام سے ہے۔
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
بھائی صاحب ’’تکبیرتحریمہ ‘‘ والے رفع الیدین کا استثناء کیوں ؟ اسے بھی شامل مان کر پوچھئے نا کہ اس کے ترک سے نماز ہوجاتی ہے کہ نہیں ؟
السلام علیکم،
تکبیر تحریمہ کہتے وقت رفع الیدین کرنے میں کسی کا اختلاف نہیں ہے لہٰذا اس پر بحث تحصیل حاصل ہو گی۔
اور ذرا درج ذیل لنک کا بھی ضرور مطالعہ کیجئے گا۔
ہردن ہزاروں ‌نیکیوں سے محروم !
لنک کا مطالعہ کر لیا ہے۔ ماشاء اللہ اچھے دلائل پیش کیے ہیں۔ مجھے اس سے یہ سمجھ آئی ہے کہ رفع الیدین کرنے سے دس اضافی نیکیاں ملتی ہیں لیکن کیا تارک رفع الیدین گناہگار بھی ہو گا یا بس اضافی نیکیوں سے محروم رہے گا؟
آج لوگ چند کوڑیوں کا فائدہ دیکھ کر دوکان بدل دیتے ہیں کمپنی بدل دیتے ہیں، تجارتی مرکز بدل دیتے ہیں ، بلکہ اپنے گھربارسے دور اجنبی ملکوں میں مارے مارے پھرتے ہیں صرف اس لئے کہ ایسا کرنے سے حصول زر میں اٍضافہ ہوتا ہے۔
لیکن یہی لوگ نماز میں کوئی تبدیلی لانے کے لئے تیار نہیں ہیں خواہ کتنے ہی ثواب سے محروم ہی کیوں نہ ہونا پڑے ۔
بالکل ٹھیک۔
نیز آپ نے سوال کیا ہے تو میرے بھی کچھ سوالات ہیں:
١: کیا شراب پینے سے شرابی کا اسلام باطل ہوجاتاہے یا شراب پینے کے بعد بھی اس کا اسلام سلامت رہتاہے ؟
اگرسلامت رہتاہے تو شراب نوشی کے خلاف اتنا واویلا کیوں؟

٢: کیا چوری کرنے سے چورکا اسلام باطل ہوجاتاہے یا چوری کرنے کے بعد بھی اس کا اسلام سلامت رہتاہے ؟
اگرسلامت رہتاہے تو چوری کے خلاف اتنا واویلا کیوں؟
تنبیہ: نماز کی کوتاہیوں کو بھی حدیث میں چوری کہا گیا ہے یا درہے۔

٣: داڑھی نکالنے سے دڑھ منڈے کا اسلام باطل ہوجاتا ہے یا داڑھی منڈانے کے بعد بھی اسلام سلامت رہتاہے ؟
اگرسلامت رہتاہے تو حلق لحیہ کے خلاف اتنا واویلا کیوں؟

الغرض اس طرح کے سوالات کا ایک لامتناہی سلسلہ ہے بقیہ سوالات آپ خود ہی سمجھ گئے ہوں گے۔
بھائی جان! شراب نوشی، نماز میں تعجیل، حلق اللحیۃ وغیرہ کے گناہ ہونے میں تو کوئی اختلاف ہی نہیں اور اہل سنت کے نزدیک گناہگار مومن کا اسلام گناہ کی وجہ سے باطل نہیں ہوتا۔ میں تو آپ سے یہ جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ تارک رفع الیدین اضافی نیکیاں گنوانے کا قصور وار ہے یا اس پر کوئی گناہ یا وعید بھی ہے؟
 
عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,017
پوائنٹ
120
السلام علیکم بھائی عبداللہ حیدر

کیسے ہیں آپ ؟
کافی دن بعد آپ سے بات ھورہی ھے ۔ اور خوشی بھی ۔
دعاؤں کی درخواست ھے ۔

والسلام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، اللہ کا شکر ہے بھائی جان۔ عدم مصروفیت کے سبب حالیہ ایام میں میری حاضری کم رہی ہے جس کی وجہ سے آپ سے شرف ملاقات حاصل کیے بھی کافی دن ہو گئے ہیں۔ آپ بھی اپنی دعاؤں میں اس ناچیز کو یاد رکھیے گا۔
والسلام علیکم
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
رابعا:
اگر بالفرض تسلیم بھی کرلیں کہ عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ ہر ہر تکبیر پر رفع الیدین کرتے تھے تو اس سے ہم پر کیا اعتراض وارد ہوسکتاہے ، ہم نے عبد اللہ ابن لمبارک رحمہ اللہ کے عمل کو نہیں ان کے اس جواب کو پیش کیا ہے جسے امام ابن المبارک رحمہ اللہ نے ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے اعتراض پر پیش کیا تھا اگر اس جواب میں کوئی کمی ہے تواس کی وضاحت کریں خواہ مخواۃ غیر متعلق بات چھیڑنے سے کوئی فائدہ نہیں۔
اگر بالفرض تسلیم بھی کرلیا جائے کہ آپ نے صرف " جواب " کو پیش کیا ھے تو پھر آپ کہاں فٹ کریں گے اس بات کو کہ
کیونکہ سیدنا عبد اللہ بن مبارک امام ابو حنیفہ﷭ کے شاگرد ہیں،
؟؟؟

مزید دیکھ لیجئے آپ نے ایک کہانی استاد اور شاگرد کے مقالمہ کی بناکر لگادی ھے

اعتراض‌ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
صحیح‌ مسلم کی حدیث میں‌ رفع الیدین کو سرکش گھوڑوں‌ کے دم سے تشبیہ دی گئی ہے
جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
تو پھر تکبیرتحریمہ والے رفع الیدین کے بارے میں‌ کیا خیال ہے؟

اعتراض‌ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
کوئی ایسی حدیث پیش کریں‌ جس میں‌ یہ لکھا ہو کی تاحیات رفع الیدین کرناہے۔
جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
کوئی ایسی حدیث پیش کریں‌ جس میں تکبیرتحریمہ والے رفع الیدین سے متعلق تا حیات کی صراحت ہو ۔

اعتراض‌ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
کوئی ایسی حدیث پیش کریں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہوکہ رفع الیدین کرو۔
جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
کوئی ایسی حدیث پیش کریں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہوکہ تکبیرتحریمہ کے وقت رفع الیدین کرو۔

اعتراض‌ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
اگرکوئی رفع الیدین نہ کرے تو اس کی نماز ہوتی ہے یا نہیں؟
جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
اگر کوئی تکبیرتحریمہ والا رفع الیدین نہ کرے تو اس کی نماز ہوتی ہے یا نہیں ۔

اعتراض‌ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
رفع الیدین واجب فرض ہے یا سنت ؟
جواب امام ابن المبارک رحمہ اللہ کی زبان میں‌:
تکبیرتحریمہ والا رفع الیدین واجب فرض ہے یا سنت؟

فماکان جوابکم فهوجوابنا​
اس سے کیا یہ ثابت نہیں ھوتا کہ آپ مزاک فرمارہے ہیں ؟
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے خیال میں عموم خصوص اور مطلق ومقید کی بحث حسین بھائی نے نہیں پڑھی ہوئی، یا پھر وہ اس کے قائل نہیں؟
کفایت اللہ بھائی کی بات کو ہی آگے بڑھاتے ہوئے عرض ہے کہ
حسین بھائی نے جو اعتراض کیا ہے - اگر وہ واقعی اعتراض بنتا ہے - تو

  1. تو وہ ہمارے موضوع ’’اختلافی رفع الیدین اور تکبیر تحریمہ کے وقت رفع الیدین‘‘ سے خارج ہے؟
  2. الزامی جواب یہ ہے کہ حسین بھائی کہ براہِ مہربانی اپنے اسی اُصول کے مطابق آیتِ کریمہ ﴿ كل نفس ذائقة الموت ﴾ کہ ’’ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔‘‘ کا مفہوم آپ بیان کر دیں؟ (یہاں لفظ ’کل‘ استعمال ہوا ہے، جس سے آپ نے کسی کو مستثنیٰ نہیں کرنا، جیسے آپ كل تكبيرة سے کچھ بھی مستثنیٰ نہیں کیا) واضح رہے کہ نفس کا اطلاق اللہ تعالیٰ کی ذات مبارکہ پر بھی ہوتا ہے، فرمانِ باری ہے: ﴿ وَيُحَذِّرُكُمُ اللهُ نَفْسَهُ ﴾کہ ’’اور اللہ تعالیٰ خود تمہیں اپنے نفس سے ڈرا رہا ہے۔‘‘
  3. کیا آپ کے نزدیک سیدنا عبد اللہ بن مبارک ’تسمیع‘ کے وقت رفع الیدین نہیں کرتے تھے؟
  4. اگر بالفرض آپ کے اصولوں کے مطابق امام عبد اللہ بن مبارک﷫ سے ہر تکبیر کے موقع پر رفع الیدین ثابت ہے تو پھر اس پر آپ کو عمل کرنا چاہئے کیونکہ سیدنا عبد اللہ بن مبارک امام ابو حنیفہ﷭ کے شاگرد ہیں، اور بغیر دلیل کے کسی کی بات ماننا تو آپ کا مسلک ہے، ہمارا نہیں۔
  5. کفایت اللہ بھائی نے سیدنا عبد اللہ بن مبارک﷫ کے امام صاحب﷫ کو دئیے گئے جواب سے استدلال کیا ہے، جس پر امام ابو حنیفہ﷫ خاموش ہوگئے، اگر اس سلسلے میں آپ کے پاس کوئی ’مزید علم‘ ہے تو بیان کریں! جزاکم اللہ خیرا
اللهم أرنا الحق حقا وارزقنا اتباعه وأرنا الباطل باطلا وارزقنا اجتنابه ولا تجعله ملتبسا علينا فنضل واجعلنا للمتقين إماما
السلام علیکم
چلیں بھائی صاحب ایسا کریں آپ یہ ہی بتادیں کہ عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے کل کون کون سی تکبیر کو شامل کرکے فرمایا تھا ؟
اور یہ بھی بتادیجئے "تسمیع" کا رفع الیدین بھی حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے تھے ۔
شکریہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top