• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاریخِ بغداد اپ لوڈ کردیں اور کرامات ِ اہلحدیث کو نکال دیں

شمولیت
نومبر 28، 2018
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
46
تاریخ بغداد اردو اور کرامات اہلحد یث


السلام علیکم
کلیم بھائی تاریخ بغداد اردو اگر اپ لوڈ ہو سکے تو نوازش ہوگی۔ شکریہ
کرامات اہلحد یث کےبارے میں مزید تفصیل یہ ہے کہ مصنف نے مقدمہ اور اُس کے بعد کرامات و معجزات اور اولیا کی تعریف حد تک تو بالکل ٹھیک لکھا لیکن بزرگ حضرات کی کرامات بیان کرتے ہوئے یہ خیال نہیں رکھا کہ دعوت توحید کیا کہتی ہے اور ان کرامت کی توحید پر کہاں کہاں زد پڑتی ہے۔
براہ مہربانی اس بارے میں ضرور مطلع کریں
عتیق الرحمان
 
Top