• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاریخ گزشتہ تین سوسال کیلے کتب ؟

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں سوال ماضی قریب کے متصلا قبل تین سو سال کی تاریخ کے بارے میں تھا جبکہ جن کتب کے نام بتلائے گئے ہیں وہ ماضی قدیم کی تاریخیں ہیں یعنی حضرت آدم سے تقریبآ بنو امیہ یا بنو عباس تک کی تاریخ کی کتب ہیں۔ جدید تاریخ کی کتابوں زیادہ تر انگلش میں ہیں۔ اردو میں سلطنت مغلیہ اور سلطنت عثمانیہ اور یورپ وغیرہ کی تاریخ پر ایم۔ اے ہسٹری پنجاب یونیورسٹی وغیرہ میں درسی کتب اچھی کتب میں شمار ہوتی ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب
 

ندیم ھاشمی

مبتدی
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
0
شکریہ، کیا کتب مل سکتی ہیں؟

السلا م علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات
بھای آپ نے میرے سوال کو بخوبی سمجھا ہے‘ براے مہربانی ماضی قریب متصلا قبل تین سو سال کی تاریخ کے بارے میں کتب کیایہ مل سکتی ہیں۔ شکریہ۔ والسسلام
 
Top