• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تازہ ترین امریکی خبر

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
لامریکی ریاست ٹیکسٹس میں اتوار کی درمیانی شب میں ہونے والے حملے میں چھبیس افراد ہلاک

ان سی بی سی(امریکی نیوز)
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اگر عنوان اردو میں ہو تو کیا کوئی حرج ہے؟؟؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
جناب بندے نے کوئی گستاخی تو نہیں کی تھی. فقط اتنا کہا تھا کہ یہ اردو فورم ہے لہذا عنوان اردو میں رکھیں تو بہتر ہے.
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
گستاخی کی بات نہیں ، آپ کا ' لہجہ ' اور بات چیت کرنے کا طریقہ ، اپنے ساتھیو کے ساتھ الگ. اور دوسروں کے ساتھ مختلف!! کیوں؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
گستاخی کی بات نہیں ، آپ کا ' لہجہ ' اور بات چیت کرنے کا طریقہ ، اپنے ساتھیو کے ساتھ الگ. اور دوسروں کے ساتھ مختلف!! کیوں؟
آگے کچھ نہیں کہنا جناب!
گستاخی ہوئی ہو تو معذرت. شوق سے آپ غیر متفق کریں. مجھے فرق نہیں پڑتا.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو فورم ہونے کے ناطے عنوان اور مضمون اردو میں ہی لکھنا چاہیئے!!
عنوان اردو میں کر دیا ہے.
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو فورم ہونے کے ناطے عنوان اور مضمون اردو میں ہی لکھنا چاہیئے!!
عنوان اردو میں کر دیا ہے.
جزاک اللہ ،

آپ نے بھی اپنے ہم " مسلک " کی پوسٹوں کو ،
(بسند ، متفق) ریٹ کیا ، میں اس فورم پر نیا نیا آیا ہوں. آپ لوگوں کو 'رہنمائی' کرنی چاہیے تھی نا کہ...خیر میں کچھ نہیں کہوں گا.!!!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ ،

آپ نے بھی اپنے ہم " مسلک " کی پوسٹوں کو ،
(بسند ، متفق) ریٹ کیا ، میں اس فورم پر نیا نیا آیا ہوں. آپ لوگوں کو 'رہنمائی' کرنی چاہیے تھی نا کہ...خیر میں کچھ نہیں کہوں گا.!!!
وایاکم!
جی بالکل میں نے اپنے ہم مسلک کی پوسٹوں کو پسند اور متفق کیا ہے، کیونکہ مجھے ان کا مسلک پسند ہے۔ اور آپ کو بھی اپنا ہم مسلک بنانا چاہتا ہوں۔ اور ہمارا مسلک اس فورم پر یہ ہے کہ ہر پوسٹ حتی الامکان اردو میں ہی کی جائے، اُمید ہے کہ آپ بھی ہمارے ہم مسلک بن کر ہمیں اور فورم کے دیگر تمام اراکین کو خوش کریں گے۔۔ ابتسامہ!
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
اسلام علیکم.
بھائی @عمر اثری (حفظك الله)
آپ نے اور آپ کہ ہم (مسلک) صاحبان نے
احمد پربھنوی ، جی مرشد جی ، ابن عثمان ، رحمانی کو غلط ریٹنگز دی.
[ متفق . یا غیر متفق ہونا آپ کا حق ہے] مگر یہ حق :میں: یا ' کوئی اور استعمال ' کرے آپ فور ناراض اور ہوجاتے ہیں!! کیوں؟؟
 
Top