• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تازہ ترین امریکی خبر

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
وایاکم!
جی بالکل میں نے اپنے ہم مسلک کی پوسٹوں کو پسند اور متفق کیا ہے، کیونکہ مجھے ان کا مسلک پسند ہے۔ اور آپ کو بھی اپنا ہم مسلک بنانا چاہتا ہوں۔ اور ہمارا مسلک اس فورم پر یہ ہے کہ ہر پوسٹ حتی الامکان اردو میں ہی کی جائے، اُمید ہے کہ آپ بھی ہمارے ہم مسلک بن کر ہمیں اور فورم کے دیگر تمام اراکین کو خوش کریں گے۔۔ ابتسامہ!
میں نے صدق دل کے ساتھ بات کی تھی. اور رہنمائی کا مطالبہ کیا تھا. کیوں کے میں یہاں نیا یوں.
اگر آپ نے مذاق کرنا ہے یا مذاق اڑانا ہے. تو پھر میری طرف سے معذرت.
والسلام....
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
میں نے صدق دل کے ساتھ بات کی تھی. اور رہنمائی کا مطالبہ کیا تھا. کیوں کے میں یہاں نیا یوں.
صدق دل سے کی گئی راہنمائی:
اردو فورم ہونے کے ناطے عنوان اور مضمون اردو میں ہی لکھنا چاہیئے!!
اگر آپ نے مذاق کرنا ہے یا مذاق اڑانا ہے. تو پھر میری طرف سے معذرت.
والسلام....
مذاق اُڑانے کا تصور میرے ذہن میں دور دور تک نہیں ہے۔
تاہم مذاق تو ہمارا آپس میں چلتا ہی رہے گا۔۔ ان شاء اللہ
اس لیے آپ کی معذرت قبول نہیں کی جاتی کیونکہ معذرت کا کوئی محل مجھے نظر نہیں آرہا۔۔ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
فرق پڑتا بھی ' نہیں ' اور احتجاج بھی!!! ،
اگر سنجیدہ اشخاص سے غیر سنجیدہ حرکت سرزد ہوگی تو ظاہر سی بات ہے وضاحت طلب کی جائے گی.
آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا. آپ اتنا فرق کیوں فرق کرتے ہیں؟؟
آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر کوئی قرآن و حدیث کا مذاق بنا کر رکھ دے تو مجھے غیر متفق یا ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کرنا چاہئے. اتنا تو کر ہی سکتا ہوں.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اسلام علیکم.
السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ نے اور آپ کہ ہم (مسلک) صاحبان نے
احمد پربھنوی ، جی مرشد جی ، ابن عثمان ، رحمانی کو غلط ریٹنگز دی.
میں نے اکثر مرشد صاحب کے مراسلات کو غیر متفق یا ناپسندیدہ ریٹ کیا ہے. بقیہ کو نا کہ برابر.
[ متفق . یا غیر متفق ہونا آپ کا حق ہے] مگر یہ حق :میں: یا ' کوئی اور استعمال ' کرے آپ فور ناراض اور ہوجاتے ہیں!! کیوں؟؟
اگر کوئی بلا وجہ اس حق کو استعمال کرے تو استفسار کرنا معیوب نہیں.
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
قرآن و حدیث کا مذاق بنا کر رکھ دے تو مجھے غیر متفق یا ناپسندیدگی کا اظہار نہیں کرنا چاہئے. اتنا تو کر ہی سکتا ہوں.
اور اگر یہی بات کوئی " دوسرا " آپ کے بارے میں سوچے تو؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اور اگر (کوئی) بلا وجہ ٹانگ اڑائے ہر کسی کی پوسٹس پر...!!!؟؟
تو وہ غلط کرتا ہے.
الحمد للہ جتنی پوسٹس کو منفی ریٹنگ دیتا ہوں اسکی وجہ ضرور رکھتا ہوں. کبھی بھی پوچھ لیجئے گا
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
تو وہ غلط کرتا ہے.
الحمد للہ جتنی پوسٹس کو منفی ریٹنگ دیتا ہوں اسکی وجہ ضرور رکھتا ہوں. کبھی بھی پوچھ لیجئے گا
میں امید رکھتا ہوں کہ آپ اپنی بات پر قائم رہنگے..
 
Top