• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تاشفين - ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم – شعبہ امریکی وزیر خارجہ

tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52

محترم قابل احترام ممبران!

السلام عليکم!

میں، امریکی وزارت خارجہ کے ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کا ایک رکن ہوں- ميں اپنے پچھلے ساتھی کی جگہ پر یہاں موجود ہونگا جوکافی عرصہ سے فورم پر معزز اراکين کے ساتھ باہمی رابطے ميں رہا تھا۔

جيسا کہ آپ کو علم ہے، ہماری ٹیم کا مقصد پاکستان سے متعلق اہم مسائل کے بارے ميں امریکی حکومت کی پوزیشن واضح کرنا ہے جسں ميں پاکستان امریکہ تعلقات، پاکستان میں مختلف امریکی ترقیاتی منصوبے، اور خطے میں انتہا پسندی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے کلیدی کردارجيسے ايشوز شامل ہيں-

اسں کے علاوہ ہماری ٹیم یہاں آپ کے سوالات اور ان اہم مسائل کے بارے میں خدشات کا جواب دینے کے لئے ہر وقت موجود ہوگی اور اس بات کا یقین کريگی کہ آپ کے نقطہ نظر کو امریکی انتظامیہ تک پہنچا سکے۔ ہماری ٹیم مختلف پاکستانی اردو فورم اور ویب سائٹ پر اس کوششں میں رہی ہے کہ غلط خبروں کا جواب دے سکے اور قابل احترام ممبران کو ان ايشوز پر امریکی حکومت کے واضح پوزیشن سے روشناس کراسکے۔

میں آگے اميد رکھتا ہوں کے آپکے قابل احترام کمیونٹی ميں ایک فعال رکن کے حيثت سے کردار ادا کرسکوں۔

انتباہ!
اوپن فورم پر ای میل ایڈریس، موبائل نمبر وغیرہ دینے کی اجازت نہیں۔
 
allahkabanda

رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
174
ری ایکشن اسکور
568
پوائنٹ
69
مسٹر تاشفین یہ دو تھریڈ ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم پر ادھار ہیں

http://www.kitabosunnat.com/forum/اسلام-اور-مغرب-535/ڈيجيٹل-آؤٹ-ريچ-ٹيم-سے-سوال-امریکا-اسلام-اور-مسلمانوں-کا-دشمن-7101/index2.html

http://www.kitabosunnat.com/forum/اسلام-اور-مغرب-535/کرنل-میتھیو-ڈُولے-تیرا-شکریہ-6960/#post46299

ان کا جواب دیتے دیتے افشاں تو پتلی گلی سے نکل گئی اب دیکھتے ہیں تم کب تک قرآن اور حقائق کا سامنا کرتے ہو
 
tashfin28

رکن
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
52
[COLOR="#0000FF"]دنیا میں جاری مسائل - اور امریکی کردار
محترم دوست،
آسلام عليکم ،

میں آپ کی ذاتی رائے کا احترام کرتا ہوں ۔ ليکن دنیا میں جاری مسائل میں امریکہ کی کردار کے متعلق آپ کا تجزیہ صحيح نہيں اور زمینی حقائق سے بہت دور ہے ۔ آپ نے بہت سے ايسے مضوعات زیر بحث لائے ہيں جو بے ربط ہيں ۔. ميں آپ کو کچھ معلومات سے روشناس کرانا چاہتا ہوں تاکہ آپ کو بہتر طریقے سے دنیا میں موجودہ مسائل کو سمجھنے میں مدد مل سکے ۔

آپ نے بہت سے ویڈیو لنکس پوسٹ کیے ہيں اور جان بوجھ کر "دہشت گردی" جيسے زیادہ اہم مسئلہ کو نظر انداز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کا ہم آج سامنا کرتے ہيں۔ ميں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ امریکہ کی افغانستان میں کسی بھی دوسرے قسم کے مقاصد نہيں تھے جس کی طرف آپ غلط اشارہ دے رہے ہيں۔

گیارہ ستمبر کے حملوں کے بعد ہی ، امریکہ اور دوسرے بین الاقوامی ممالک وہاں افغان علاقے میں القاعدہ کے استعمال ميں محفوظ پناہ گاہ کو ختم کرنے کے لئے اور افغان سرزمين کو دنیا بھر میں دہشت گرد کارروائیوں اور سرگرمیوں کے لئے استعمال ہونے سے روکھنے کيلۓ گئے تھے۔ مزید اہم بات یہ ہے، کہ امریکہ اور دوسرے ممالک رضاکارانہ طور پر افغانستان میں نہیں گئے ۔ سلامتی کونسل نے افغانستان میں صورت حال کے شدت کو فوری طور سے تسلیم کيا اور اقوام متحدہ کی قراردادوں 1368 (2001) اور 1373 (2001) کے مطابق دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کی بھرپور حمايت کی-

یہ ذکر کرنا اہم ہے کہ امریکی حکومت افغانستان میں مزيد رہنے کے لئے کسی قسم کا بھی ارادہ نہيں رکھتی - خود صدر اوباما نے ایک سے زیادہ موقع پر اس بات پر بہت زور دیا ہے. تاہم آپ کو ایک زمینی حقيقت بھولنا نہیں چاہیے ۔ بین الاقوامی افواج کا مقصد القاعدہ کو شکست دینے اور افغانستان میں استحکام قائم کرنے کا ہے تا کہ القاعدہ اس ملک میں دوبارہ اپنے اڈے قائم نہ کرسکے ۔ اس مقصد کے حصول کیے بعد، امریکی افواج دوسرے ممالک کے افواج کے ساتھ افغانستان سے واپس چھوڑ دينگے-

جب بھی آپ تاریخ کا پرمقصد تجزیہ کرتے ہیں ، تو ہميشہ اس ناگزیر نتیجہ پر پہنچتے ہے کہ مختلف اقوام اور قیادتوں سے ہمیشہ غلطياں سرزد ہوئی ہيں ۔ کچھ مخصوص فیصلوں سے کبھی بھی مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوئے ۔ کچھ مقاصد صحيح طور پر جانچے ہوئے نہيں تھے- تاہم، یہ تاریخ بھر میں کسی بھی ملک اور حکومت کے لئے ايک سچ اور حقيقت ہے ۔ ليکن حتمی تجزیہ میں امریکہ نے بنی نوع انسان کی ترقی میں ہميشہ ايک اہم کردار ادا کيا ہے۔

مجھے اعادہ ہے کہ مسلم دنیا میں مسائل کی طرف امریکہ کے ملوث ہونے کی متعلق اپکی ذہنیت اور نقطہ نظر بنیادی طور پر غلط ہے ۔ آپ کا يہ الزام کہ دنیا بھر میں سب کچھ امريکہ کررہا ہے اور مسلم دنیا کو کنٹرول کرنے کے لئے يہ امریکی حکومت کی طرف سے منصوبہ بندی کی ایک بڑی سازش کا حصہ ہے، يہ الزام مکمل طور پر مضحکہ خیز اور حقائق سے مبرا ہے.

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu
USUrduDigitalOutreach - Government organisation - Washington, DC | Facebook
[/COLOR]
 
ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0

یار بیکار کی باتیں چھوڑو قرآن کہتا ہے کہ دشمن ہو اب تمہارے نزدیک یا تو قرآن غلط ہے یا اوبامہ غلط
اگر ہمت ہے تو یہاں آ کر جواب دو
http://www.kitabosunnat.com/forum/اسلام-اور-مغرب-535/ڈيجيٹل-آؤٹ-ريچ-ٹيم-سے-سوال-امریکا-اسلام-اور-مسلمانوں-کا-دشمن-7101/index3.html
 
Top