• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز تالا بندی

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ مشورہ نامناسب ہے۔ ایسی کاروائی کا میں ایک مرتبہ تجربہ حاصل کرچکا ہوں۔ میرے نزدیک یہ کسی بھی ممبر کی توہین اور بے عزتی ہے۔ اس سے کہیں بہتر ہے کہ آپ کو جس ممبر سے ایسی کوئی شکایت ہو اسے اپنے فورم سے ہمیشہ کے لئے رخصت کردیں۔

واللہ اعلم کیسے نا مناسب ہے۔۔

اور دوسری بات بھی سمجھ سے باہر ہے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
واللہ اعلم کیسے نا مناسب ہے۔۔

اور دوسری بات بھی سمجھ سے باہر ہے۔
ایسے نامناسب ہے کہ میں اسی فورم پر اس مرحلے سے عملاٌ گزر چکا ہوں اس کے علاوہ مخالفین کے فورم پر بین بھی ہوچکا ہوں۔ اس لئے میں جانتا ہوں کہ اگر ایسا کسی کے ساتھ ہو تو اسکے احساسات کیسے ہوتے ہیں۔ اپنے ہی ہم مسلک فورم پر کسی پابندی کا سامنا کرنا بہت ہی برا اور بے ہودہ احساس ہے۔ میرے نزدیک ایسی کسی پابندی کا سامنا کرنے سے بہت بہتر ہے کہ فورم کو ہی خیرباد کہہ دیا جائے۔ میں بحث و مباحثہ میں بوقت ضرورت جیسا رویہ رکھتا ہوں میں اسے جائز سمجھتا ہوں۔ ہاں البتہ اگر کبھی بات معمول سے ہٹ جائے تو یاد دہانی یا تنبیہ پر اپنا قبلہ درست کرنے کی پوری کوشش کرتا ہوں۔ حق و باطل کی اس جنگ میں ہمیشہ اعتدال پر قائم رہنا ناممکن ہے انسان کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ کب اعتدال سے ہٹ جاتا ہے۔لیکن احساس ہونے پر کچھ دیر بعد ہی اعتدال پر لوٹ آتا ہے۔ بہرحال یہ افراط و تفریط تو چلتی ہی رہے گی اس کو کسی قانون سے قابو کرنا ممکن نہیں اور اس پر مستقل قدغن لگانا اسکی موت ہے۔ اسکا حل یہی ہے کہ جب بھی کوئی ممبر زیادتی کرے یا اعتدال سے ہٹے تو اسے انتظامیہ میں سے کوئی شخص آگاہ یا تنبیہ کردے۔ اگرچہ اس سے انتظامیہ پر بوجھ پڑتا ہے لیکن کیا کریں اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

باقی انتظامیہ کی مرضی ہے کیونکہ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
یا جس کی لاٹھی اس کی بھینس
 
لیں جی پھر ہم نے ہاتھ کھڑے کر لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290

اس بات پر تو میں بھی متفق ہوں۔
لیکن ایک تعداد رکھ دی جائے کہ اتنی بار تنبیہ کی جائے گی پھر بین کردیا جائے گا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
http://forum.mohaddis.com/threads/فقہ-حنفی-شریف-،-میں-معراج-کا-منکر-کافر-نہیں.21583/page-2#post-171600
اب یہاں تو ’’ حذف ‘‘ کا ختیار بھی ختم کردیا گیا ہے ۔
تالا بھی درست نہیں تو پھر وقاص بھائی کی تجویز ہی بچتی ہے ۔ ( مسکراہٹ ) ۔

تلمیذ ، شاہد نذیر ، اشماریہ lovelyalltime

ایک اور بات بھی یہاں ذکر کردینا مناسب رہے گا کہ اس طرح کے موضوعات میں جن میں صرف اور صرف طعن و تشنیع ہی ہوتا ہے ۔ ان کے بارے میں انتظامیہ کی مجلس اعلی کے دو اراکین نے بہت پرزور انداز میں یہ موقف پیش کیا ہے کہ ان کو فورم سے ختم کردیا جائے ۔
لیکن دیگر چند اراکین نے اس وجہ سے مہلت کی حمایت کی ہے کہ شاید معاملہ سدھر جائے ۔
اب اگر اس طرح کا کوئی قانون فورم پر لاگو ہوگیا تو میرے خیال میں بنیادی قصور وار چند گنتی کے اراکین ہوں گے ۔
میرا خیال ہے اگر اس قسم کے موضوعات کو کسی خاص سیکشن تک مقید کردیا جائے اور اس سیکشن پر یہ پابندی لگا دی جائے کہ وہاں موضوع ڈائریکٹ پوسٹ نہیں ہوگا بلکہ موڈریٹرز میں سے کوئی اسے منظور کرے گا۔ اور اس کام کے لیے پندرہ بیس ایسے افراد کو منتخب کر لیں جو زبان و بیان کو درست کر سکتے ہوں تو یہ کام زیادہ آسانی سے ہو جائے گا۔ اور اتنے زیادہ افراد کی موجودگی میں کوئی مشکل بھی نہیں ہوگی۔
اس طریقے کو میں کسی اور فورم پر بھی غالبا دیکھ چکا ہوں۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
لیں جی پھر ہم نے ہاتھ کھڑے کر لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
محترم بھائی انتظامیہ کی لاٹھی کھانے کے لئے ہاتھ کھڑے نہیں بلکہ پھیلانے پڑتے ہیں (ابتسامہ پہ سہاگہ)
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
میرا خیال ہے اگر اس قسم کے موضوعات کو کسی خاص سیکشن تک مقید کردیا جائے اور اس سیکشن پر یہ پابندی لگا دی جائے کہ وہاں موضوع ڈائریکٹ پوسٹ نہیں ہوگا بلکہ موڈریٹرز میں سے کوئی اسے منظور کرے گا۔ اور اس کام کے لیے پندرہ بیس ایسے افراد کو منتخب کر لیں جو زبان و بیان کو درست کر سکتے ہوں تو یہ کام زیادہ آسانی سے ہو جائے گا۔ اور اتنے زیادہ افراد کی موجودگی میں کوئی مشکل بھی نہیں ہوگی۔
اس طریقے کو میں کسی اور فورم پر بھی غالبا دیکھ چکا ہوں۔
عملاٌ ایسا ممکن نہیں ہوتا۔ یہیں پر پہلے یہ فیصلہ ہوا تھا کہ جب کسی دھاگے میں بحث در بحث شروع ہوجائے گی تو اسے خاص سیکشن مکالمہ میں منتقل کردیا جائے گا اور وہاں زبان وبیان کی خرابی پر سخت قانون لاگو ہوگا۔ شروع شروع میں اس پر کام ہوا پھر ختم۔ کیونکہ ایسے کاموں کے لئے پروفیشنل لوگ چاہیں جو باقاعدگی سے ڈیوٹی کے طور پر فورم کو وقت دے سکیں۔ لیکن ظاہر ہے کہ یہاں کا سارا عملہ فی سبیل اللہ کام کررہا ہوتا ہے اس لئے مستقل طور پر کسی قانون پر عمل نہیں ہوتا۔ میرا خیال ہے کہ تھوڑا بہت برداشت کرکے ایسے ہی کام چلانا چاہیے ہاں البتہ اگر کوئی گالم گلوچ پر اتر آئے تو پھر ایکشن لیا جانا چاہیے۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
میرا خیال ہے اگر اس قسم کے موضوعات کو کسی خاص سیکشن تک مقید کردیا جائے اور اس سیکشن پر یہ پابندی لگا دی جائے کہ وہاں موضوع ڈائریکٹ پوسٹ نہیں ہوگا بلکہ موڈریٹرز میں سے کوئی اسے منظور کرے گا۔
ایسا بھی ایک مرتبہ ہوچکا ہے۔ لیکن عملاٌ ہوتا یہ ہے کہ کچھ دنوں تک پوسٹ ایک دن یا دو دن بعد منظر عام پر آجاتی ہے لیکن اسکے بعد پھر اتنی تاخیر ہونے لگتی ہے کہ بحث و مباحثہ کا مقصد بھی فوت ہوجاتا ہے اور اکثر منتظر پوسٹس بھی ضائع ہوجاتی ہیں۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یعنی کبھی انتظامیہ پر نظر ثانی کا بوجھ ڈالیں تو کبھی تعداد گنتے رہیں ، مگر انداز نہ تبدیل کریں گے ۔۔۔واہ!
اس حوالے سے شاکر بھائی کا طرز عمل بہت اچھا رہا ہے ، ایسے کئی پرانے دھاگے ہیں ، جہاں طویل بحث و مباحثہ کا موقعہ دیا گیا ہے اور جب موضوع بدلنے لگتا یا لب و لہجہ تبدیل ہو جاتا تو اس دھاگے کو تالے کی نظر کرنا پڑتا۔۔۔۔!!!
اس مسئلے کا مناسب حل پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہی ہے۔کسی بھی رکن کی آگہی کے لیے یہی بہت ہے۔
 
Top