• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز تبصرہ جاتی دھاگہ!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
غالب گمان ہے کہ اراکینِ انتظامیہ و فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے!
کچھ عرصے سے اس بات کا شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ تبصرہ جات کا ایک الگ دھاگہ ہونا چاہیے۔۔یہ احساس تب شدت اختیار کرنے لگتا ہے جب کسی سلسلہ واردھاگے میں کمنٹ کرنے کی نوبت آتی ہے ،مگر اس کمنٹ سے تسلسل ٹوٹ جانے کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔۔جو عموما یقین میں بدل جاتا ہے!!
خصوصا ایسے دھاگوں میں جہاں سلسلہ وار اصلاحی دھاگہ ہو۔۔یا بسا اوقات اس دھاگہ میں غیر متعلق مگر مفید باتیں شروع ہو جاتی ہیں ۔۔۔
اس سلسلے میں ایک تجویزہے کہ ایک الگ دھاگہ کھول دیا جائے جہاں اراکین ان دھاگوں کا لنک پیسٹ کر کے اور صاحبِ تھریڈ یا مخاطب کو ٹیگ کر کے کمنٹ دے دیا کریں۔۔!
اراکین کی رائے درکار ہے۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یقینا یہ ضرورت ہے ۔ لیکن اس کا حل ایک خاص تھریڈ کھولنے میں نہیں ہے ۔
بلکہ اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہےکہ آپ جس پوسٹ پر بات کرنا چأہتے ہیں ، اس کا اقتباس لیں اور ایک نیا تھریڈ شروع کرکے اس میں اپنا تبصرہ پیش کردیں ۔
چاہیں تو مخاطَب کو ٹیگ بھی کردیں ۔
 
Top