• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ جات!

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

غالب گمان ہے کہ اراکین فارم ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے!
جیسا کہ ایک دوسرے دھاگے میں یہ تجویز پیش کی گئی تھی۔۔
کچھ عرصے سے اس بات کا شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ تبصرہ جات کا ایک الگ دھاگہ ہونا چاہیے۔۔یہ احساس تب شدت اختیار کرنے لگتا ہے جب کسی سلسلہ واردھاگے میں کمنٹ کرنے کی نوبت آتی ہے ،مگر اس کمنٹ سے تسلسل ٹوٹ جانے کا بھی خدشہ ہوتا ہے۔۔جو عموما یقین میں بدل جاتا ہے!!
خصوصا ایسے دھاگوں میں جہاں سلسلہ وار اصلاحی دھاگہ ہو۔۔یا بسا اوقات اس دھاگہ میں غیر متعلق مگر مفید باتیں شروع ہو جاتی ہیں ۔۔۔
اس سلسلے میں ایک تجویزہے کہ ایک الگ دھاگہ کھول دیا جائے جہاں اراکین ان دھاگوں کا لنک پیسٹ کر کے اور صاحبِ تھریڈ یا مخاطب کو ٹیگ کر کے کمنٹ دے دیا کریں۔۔!
اس تجویز پر عمل کرتے ہوئے ہم اس دھاگے کا آغاز کر رہے ہیں۔
1)جس تھریڈ کے متعلق تبصرہ کرنا ہو،اس کا لنک پیسٹ کریں۔ضرورت محسوس کریں تو صاحبِ تھریڈ یا مخاطب رکن کو ٹیگ کر کے اپنی بات لکھ دیں۔
سلسلہ وار دھاگوں میں یہ طریقہ بہت فائدہ دے گا۔ان شاء اللہ
دھاگے سے متعلق تجویزات،سلسسلہ وار دھاگہ جہاں کمنٹ سے سلسلہ رکنے کا ڈر ہو اس پر تبصرہ،دھاگے میں شروع کردہ کسی غیر متعلق بات کا جواب۔۔۔دینے میں یہ دھاگہ کار آمد ثابت ہو گا
مثلا درج ذیل دھاگوں میں:
http://forum.mohaddis.com/threads/تفسیراحسن-البیان-تفسیر-مکی.19532/

http://forum.mohaddis.com/threads/مکمل-صحیح-بخاری-اردو-ترجمہ-و-تشریح-جلد٤-حدیث-نمبر٢٤٩١-تا-٣٤٦٤.12566/

http://forum.mohaddis.com/threads/علامات-قيامت-شيخ-عريفى-كى-كتاب-نهاية-العالم-سے-ماخوذ.23126/page-3#post-185882
یاد رکھیے کسی سنگین غلطی کی نشاندہی کے لیے اسی تھریڈ میں پوسٹ کیجیے گا۔۔تا کہ دیگر اراکین کسی مغالطے کا شکار نہ ہوں،یہ تھریڈ ان پوسٹس متعلق ہے جن کا پڑھنا عام اراکین ،مہمانوں کے لیے ضروری نہیں!!
مزید اراکین پر منحصر ہے کہ وہ اس کا کس قدر بہتر اور مفید استعمال کرتے ہیں ۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بہت شکریہ @
اخت ولیدبہن
میری بھی یہ شدید خواہش تھی کہ اس طرح کا ایک تھریڈ ضرور ہوناچاہئے۔جوکہ آج پوری ہوگئی ۔الحمدللہ
کیونکہ ایک بہترین تھریڈ چل رہاہوتا ہے کہ اچانک اس میں غیر متعلق کمنٹس آنا شروع ہوجاتے ہیں جس سےتھریڈ کا مزاخراب ہوجاتاہے۔

 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
Top