• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ مطلوب ہے.

شمولیت
جولائی 18، 2017
پیغامات
130
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
*ایام تشریق*

9 ذی الحجہ کی فجر کی نماز کے بعد سے ایام تشریق شروع ہو جاتے ہیں اور 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر نماز کے بعد تکبیر تشریق پڑھنا واجب ہے۔
یہ کل23 نمازیں بنتی ہیں۔
9 ذی الحجہ کی پانچ نمازیں ، 10 تاریخ کی پانچ نمازیں ، 11 تاریخ کی پانچ نمازیں، 12 کی پانچ نمازیں اور 13 کی تین نمازیں، کل 23 نمازیں ہوئیں۔
اس کا اہتمام کریں چھوٹ جائے تو گناہ ہوگا۔
تکبیر تشریق یہ ہے،

اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ لَا إلَہَ إلَّا اللَّہُ وَاَللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ وَلِلَّہِ الْحَمْدُ

ایک مرتبہ پڑھنا واجب اور تین مرتبہ پڑھنا افضل ہے۔
 
Top