• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"تبصرہ "موطا امام مالک۔ اردو ترجمہ

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جزاک اللہ خیرا.
لیکن آج تک میں اس کتاب کو سمجھ نہ سکا کہ آخر کس حساب سے اس میں دیکھا جاۓ؟؟؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
آپ کی خدمت میں پیش ہے "موطا امام مالک" کا اردو ترجمہ یونیکوڈ میں، بشکریہ محترم @ابوطلحہ بابر بھائی۔۔اللہ تعالی اُن کی اشاعت دین کے سلسلے میں کی جانے والی خدمات کو قبول و منظور فرمائے ۔ آمین!
اللہ انکی حسنات کو قبول فرماۓ. تقبل یا رب العالمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
جزاک اللہ خیرا.
لیکن آج تک میں اس کتاب کو سمجھ نہ سکا کہ آخر کس حساب سے اس میں دیکھا جاۓ؟؟؟
ان شاء اللہ پوری کوشش ہوگی کہ کتاب میں سے متعلقہ حدیث آسانی سے تلاش کی جاسکے۔۔بہرحال اس کی مکمل پوسٹنگ اور لنکنگ پر وقت درکار ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
ان شاء اللہ پوری کوشش ہوگی کہ کتاب میں سے متعلقہ حدیث آسانی سے تلاش کی جاسکے۔۔بہرحال اس کی مکمل پوسٹنگ اور لنکنگ پر وقت درکار ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم اراکین!
موطا امام مالک کا اردو ترجمہ فورم پر پیش کرنا شروع کیا تھا..لیکن عربی ٹیکسٹ نہیں تھا میرے پاس..
محترم @عبدالمنان بھائی نے مشورہ دیا ہے کہ:

"المكتبة الشاملة سے کوپی کر سکتے ہیں آپ متن، شیخ مصطفی اعظمی کی تحقیق اور ترتیب کوپی کرنا بہتر ہے۔"

میں نے مذکورہ سوفٹ ویئر آج تک استعمال نہیں کیا.
اگر کوئی بھائی مطلوبہ ٹیکسٹ مجھے مہیا کر دے تو میرے لیے آسانی ہو جائے گی اور کام بھی جلد ہو جائے گا...ان شاء اللہ! جزاک اللہ خیرا!
فورم پر کتاب کا لنک
 
عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
المكتبة الشاملة موبائل سافٹویر بھی آتا ہے اور وہ play store میں دستیاب ہے، استعمال کرنا بہت آسان ہے، ڈونلوڈ کر کے دیکہیں آپ، ان شاء اللّٰہ آ جائے گا۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
موطا امام مالک کا اردو ترجمہ فورم پر پیش کرنا شروع کیا تھا..لیکن عربی ٹیکسٹ نہیں تھا میرے پاس..
"المكتبة الشاملة سے کوپی کر سکتے ہیں آپ متن، شیخ مصطفی اعظمی کی تحقیق اور ترتیب کوپی کرنا بہتر ہے۔"
شاملہ کی کسی بھی کتاب کو ورڈ فائل میں نکالنا بالکل آسان ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ جو پوسٹ کر رہے ہیں ، وہ موطا بروایۃ ابن القاسم ( اختیار القابسی ) ہے ، جبکہ جو شاملہ میں عربی متن ہے ، وہ روایۃ یحیی بن یحیی اللیثی ہے ۔
دونوں روایات کا آپس میں فرق ہے ، ایک دوسرے کے ساتھ گڈ مڈ کرنے سے مسئلہ نہیں مسائل پیدا ہوں گے ۔ ہاں البتہ بہت ساری احادیث وغیرہ ایک ہی طرح کی ہوں گی ، لیکن دونوں کتابوں کا آپس میں مقارنہ کرکے ، اردو کے ساتھ مطلوبہ عربی عبارت لکھنا ، اس سے زیادہ آسان ہے کہ روایۃ ابن القاسم والی عربی عبارت نئے سرے سے ٹائپ کر لی جائے ۔
یا عبد المنان بھائی مقارنہ کرکے دیکھ لیں ۔ اگر وہ آسان ہے ، اور اختلاف کم ہے تو دوبارہ ٹائپ کرنے کی بجائے ، تو اسی میں کمی بیشی کر لیں ۔ پھر ہم اسی کتاب کو موطا روایۃ ابن القاسم کےعنوان سے شاملہ میں الگ سے بھی دے سکتے ہیں ۔ یہ ایک سے زیادہ علمی کام ہوجائیں گے ۔ إن شاءاللہ ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
دونوں روایات کا آپس میں فرق ہے ، ایک دوسرے کے ساتھ گڈ مڈ کرنے سے مسئلہ نہیں مسائل پیدا ہوں گے ۔ ہاں البتہ بہت ساری احادیث وغیرہ ایک ہی طرح کی ہوں گی ، لیکن دونوں کتابوں کا آپس میں مقارنہ کرکے ، اردو کے ساتھ مطلوبہ عربی عبارت لکھنا ، اس سے زیادہ آسان ہے کہ روایۃ ابن القاسم والی عربی عبارت نئے سرے سے ٹائپ کر لی جائے ۔
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
اگر مطلوبہ مواد ٹیکسٹ میں مل جائے تو پوسٹنگ کا کام جلد ہی شروع کر دیا جائے، ان شاء اللہ!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
اگر مطلوبہ مواد ٹیکسٹ میں مل جائے تو پوسٹنگ کا کام جلد ہی شروع کر دیا جائے، ان شاء اللہ!
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھیں ، نہ ہوا تو آپ کو میل کردوں گا ۔ إن شاءاللہ ۔
 
Top