• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ وتصحیح مسند احمد (مسند الخلفاء الراشدین) یونیکوڈ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ، بہترین کام آپ نے شروع کیا ہے اللہ آپ کو اسے پایہ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
آمین. تقبل یا رب العالمین. اللہ ہمارے اندر اخلاص پیدا فرمائے. آمین
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
کیا آپ کے پاس یونیکوڈ فیلس ہیں یا آپ خود ٹیپ کر رہے ہیں؟ اگر فیلس ہیں تو براہ راست فیلس شیر کریں۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مسند احمد کا ترجمہ دو مولانا محمد ظفر اقبال صاحب نے کیا ہے اسمیں حدیث نمبر 33 کے متن اور ترجمہ میں فرق ہے. مجھے لگتا ہے کہ غلطی سے متن حدیث 32 والا لگ گیا ہے:
IMG_20160930_083208.jpg

اب سمجھ میں نہیں آرہا ہیکہ حدیث نمبر 33 کی تخریج میں کیا لکھوں؟؟؟
 
Top