• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبصرہ کتاب: مختصر شعب الایمان((ظفر اقبال ظفر))

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
((ظفراقبال ظفر))
مختصر شعب الایمان!
یہ کتاب اسلام کی بنیادی اور ایمان کی اہم ستتر’’77‘‘شاخوں پر مشتمل ہے جو امام بیہقی کی کتاب (شعب الایمان )کا اختصار ہے ‘اس کو ایمانیات ‘عبادات ‘معاملات ‘اخلاقیات ‘معاشرتی آداب وغیرہ کے موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے
‘زیر تبصرہ کتاب ’’مختصرشعب الایمان ‘‘امام ابو جعفر عمر قزوینی کی مرتب کردہ ہے انہوں نے اصلاح معاشرہ کی غرض سے قرآنی آیات ‘ احادیث مبارکہ آئمہ کے اقوال وغیرہ کی روشنی میں مرتب فرمایا۔امام بیہقی رحمہ اللہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے باطل کے لیےدردسر بنےا ہوئے تھے اور اس قدر دعوت و تبل تصنیف و تالیف کا کا م کیا مذکورہ بالا ان کی کتب کی تعداد خود ثبتع پیش کرتی ہیں امام رحمہ اللہ 384 ہجری ماہ شعبان کو نیشا پور کے قصبہ ’’بیہق‘‘ میں پیدا ہوئے طالب علمی زمانہ’ خراسان ‘بغدادئ کوفہ ‘عراق وغیرہ کے کئی بار سفر کیے امام موصوف مشہور زمانہ ’’امام حاکم کے شاگرد خاص تھے فراغت کے بعد نیشا پور جا کر بڑے اجتماع میں اپنی تالیفات پڑ کر سنائیں ‘امام موصوف(بیہقی) نے 1000 کے قریب کتب تصنیف کیں اور درس و تدریس میں مشغول رہےاور یہ سلسلہ تدریس آخری عمر تک جاری رکھا آپ کے سینکڑوں شاگردوں نے شرف تلمذ حاصل کیا امام بیہقی 74 سال کی عمر پا کر 10 جمادی الاولیٰ 458 ہجری کو خالق حقیقی سے جا ملے اور نیشا بور سے بیہق ان کے آبائی گاؤں میں دفنایا کیا گیا
زیر تبصرہ کتاب ’’مختصرشعب الایمان ‘‘مام ابو جعفر عمر قزوینی کی مرتب کردہ ہے نہایت مفید ثابت ہوئی ہے اور اس کتاب کی خصوصیت یہ ہےکہ ’اس سے ہر شخص ضروری تعلیمات سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے عملی کاوش کی تاکہ ہر عام و خاص اس سے مستفید ہو سکے۔
میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کتاب ’’مختصر شعب الایمان ‘‘کو فاضل مصنف کے لیے اور خصوصا امام بیہقی کے لیے جن کی اصل کتاب کا اختصار ہے ذریعہ نجات بتائے ۔آمین(ظفر)
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ کتاب کس مکتبہ نے شائع کی ہے ،اور عربی میں ہے یا اردو مترجم ہے ؟
 
abu khuzaima

رکن
شمولیت
جون 28، 2016
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
46
((ظفراقبال ظفر))
مختصر شعب الایمان!
یہ کتاب اسلام کی بنیادی اور ایمان کی اہم ستتر’’77‘‘شاخوں پر مشتمل ہے جو امام بیہقی کی کتاب (شعب الایمان )کا اختصار ہے ‘اس کو ایمانیات ‘عبادات ‘معاملات ‘اخلاقیات ‘معاشرتی آداب وغیرہ کے موضوعات میں تقسیم کیا گیا ہے
‘زیر تبصرہ کتاب ’’مختصرشعب الایمان ‘‘امام ابو جعفر عمر قزوینی کی مرتب کردہ ہے انہوں نے اصلاح معاشرہ کی غرض سے قرآنی آیات ‘ احادیث مبارکہ آئمہ کے اقوال وغیرہ کی روشنی میں مرتب فرمایا۔امام بیہقی رحمہ اللہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے باطل کے لیےدردسر بنےا ہوئے تھے اور اس قدر دعوت و تبل تصنیف و تالیف کا کا م کیا مذکورہ بالا ان کی کتب کی تعداد خود ثبتع پیش کرتی ہیں امام رحمہ اللہ 384 ہجری ماہ شعبان کو نیشا پور کے قصبہ ’’بیہق‘‘ میں پیدا ہوئے طالب علمی زمانہ’ خراسان ‘بغدادئ کوفہ ‘عراق وغیرہ کے کئی بار سفر کیے امام موصوف مشہور زمانہ ’’امام حاکم کے شاگرد خاص تھے فراغت کے بعد نیشا پور جا کر بڑے اجتماع میں اپنی تالیفات پڑ کر سنائیں ‘امام موصوف(بیہقی) نے 1000 کے قریب کتب تصنیف کیں اور درس و تدریس میں مشغول رہےاور یہ سلسلہ تدریس آخری عمر تک جاری رکھا آپ کے سینکڑوں شاگردوں نے شرف تلمذ حاصل کیا امام بیہقی 74 سال کی عمر پا کر 10 جمادی الاولیٰ 458 ہجری کو خالق حقیقی سے جا ملے اور نیشا بور سے بیہق ان کے آبائی گاؤں میں دفنایا کیا گیا
زیر تبصرہ کتاب ’’مختصرشعب الایمان ‘‘مام ابو جعفر عمر قزوینی کی مرتب کردہ ہے نہایت مفید ثابت ہوئی ہے اور اس کتاب کی خصوصیت یہ ہےکہ ’اس سے ہر شخص ضروری تعلیمات سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے عملی کاوش کی تاکہ ہر عام و خاص اس سے مستفید ہو سکے۔
میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس کتاب ’’مختصر شعب الایمان ‘‘کو فاضل مصنف کے لیے اور خصوصا امام بیہقی کے لیے جن کی اصل کتاب کا اختصار ہے ذریعہ نجات بتائے ۔آمین(ظفر)
تصویر ڈالیں کتاب کی

Sent from my SM-G920F using Tapatalk
 
غرباء

رکن
شمولیت
جولائی 11، 2019
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
46
کیا یہ کتاب authantic ہے؟؟؟؟ کیا یہ کتاب پڑھ سکتے ہیں؟؟؟؟
 
Top