• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے شہر بنگلور کے6 اجتماع طے ہوئے ہیں
1: جنوری 4اور5 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔دیون ہلی
2:جنوری11 اور 12۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوسکٹے
3:جنوری18 اور19 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میسور روڈ
4: فروری22 اور23۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کنکا پور روڈ
5: مارچ 8اور 9۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹمکور روڈ
6:مارچ 15اور 16۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہسور روڈ
اس کے لئے محنتیں ہورہی ہے ۔ ہرگھر تک پہنچ کر ہرفرد سے ملاقاتیں ہورہی ہیں ۔مجیسٹک جو شہر کے قلب میں واقع ہے وہاں یہ بات سامنے آئی کہ تقریبا10 نائٹ کلب چھوٹے بڑے ایسے ہیں جہاں بہت ساری لڑ کیاں کام کرتی ہیں (اس میں زنا بھی ہوتا ہے اور اس کو لڑکیاں پہنچانے والے بعض مسلمان بھی ہیں )
اور بیس پچیس ایسے ہال ہیں جس میں تقریبا کسی میں 80 کسی 100 مسلمان ایسے ہیں جن کو کلمہ بھی صحیح سے پڑھنا نہیں آتا۔
بہت سارے ایسے علاقہ بھی ہیں جو مسجد سے دور ہیں اور غریب علاقے ہیں جو بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں ان کا پیشہ شہر کا کچرا میں کام کی چیزیں جن کر بیچ کر کماتے ہیں ، اس علقے میں ایک آدمی سے ملاقات ہوئی تو بولا کہ نماز پڑ ھ کر 8 سال ہوگے ۔
کام جیسا تیزی سے ہوناچاہئے تھا ویسے نہیں ہورہا ہے ، دعا فرمائیں کہ اللہ استقامت سے اخلاص سے صحیح محنت کی توفیق دے اور جہاں جہاں دین کے کام ہورہے ہیں سب کو قبول فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63

اس کا مطلب ہے کہ آپ انڈیا سے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تبلیغی جماعت کا ایک گروہ مزاروں پر بھی بھیجیں جووہاں کے لوگوں کو ان عقیدے کی خرابیوں سے آگاہ کرے اور لوگوں کو توحید کا درس دے، اور ایک گروہ گشت کرتے وقت اللہ کی توحید کی دعوت دیا کرے۔کیونکہ عقیدہ توحید کے بغیر نجات ممکن نہیں۔
 
اس پر کام ہورہا ہے ۔ میں جب چھوٹا تھا اس وقت جتنی بدعات دیکھتا تھا الحمدللہ اس وقت 70 فی صد تو کم ہی دیکھ رہا ہوں۔
تو حید پرہی پہلے بات ہوتی ہے۔ 6 صفات میں کلمہ اول نمبر پر ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891

اس کے باوجود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مافوق الاسباب براہ راست مدد مانگنے کو دیوبندی حضرات جائز و درست قرار دیتے ہیں۔۔!
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اس کے باوجود اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مافوق الاسباب براہ راست مدد مانگنے کو دیوبندی حضرات جائز و درست قرار دیتے ہیں۔۔!
جی نہیں مدد صرف اور صرف اللہ ہی سے لیتے ہیں
انك لا تهدى من احببت ولكن الله يهدى من يشاء یہ اللہ کے نبی کے سلسلہ میں نازل ہوئی ہے
(کسی ایک کا قول وعمل تمام مسلک پر لاگو نہ کریں)
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جی نہیں مدد صرف اور صرف اللہ ہی سے لیتے ہیں
انك لا تهدى من احببت ولكن الله يهدى من يشاء یہ اللہ کے نبی کے سلسلہ میں نازل ہوئی ہے
(کسی ایک کا قول وعمل تمام مسلک پر لاگو نہ کریں)
اور اگر دارالعلوم دیوبند ہی اس بارے میں فتویٰ بھی دیتا ہو تو؟
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
اور اگر دارالعلوم دیوبند ہی اس بارے میں فتویٰ بھی دیتا ہو تو؟
دلائل سے موازنہ کیا جائے گا کہ کیا بات ہے ۔ زمانے قدیم سے ہزارو مسئلہ ایسے ہیں کہ ان سے رجع ہوہے ۔ اہل حدیث کی بھی ایک پوسٹ مسائل سے رجوع دیکھی تھی کیا مسائل تھے دیکھا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر
انسان ہیں غلطی ممکن ہے۔پر اسکا یہ مطلب نہیں کہ اسکی وجہ سے غلطی پر اصرار کیا جائے ،اور اسکا یہ مطلب بھی نہیں کہ اس کی وجہ سے تمام مسلک کو ہی داغ دار کیاجائے۔
 
شمولیت
نومبر 11، 2013
پیغامات
79
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
63
جی میں انڈیا سے ہوں
انڈیا جیسے متعصب اور اسلام دشمن ملک میں رہ کر آپکی اور دوسرے مسلمانوں کی سوچ کس قدر عالمگیر اور مسلمانوں کی اتحاد کی ضرورت پر منتج ہوئی ہے؟
 
Top