• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت شب جمعہ کی دلیل کی احادیث پر علماء کرام کی آراء درکار ہیں.

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
کشمیری خانصاحب !
ہم تو سمجھے تھے کہ آپ کو کچھ نہ کچھ دین کی معلومات ہونگی ۔۔
لیکن آپ تو ۔۔بالکل لا علم ۔۔اور ۔۔ سید الاولین و الآخرین صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک اہم حق اور آسان سے ادب سے بھی بے خبر نکلے۔۔۔
آپ نے کتنی جہالت اور گستاخی کی بات لکھ ماری کہ :

معاذ اللہ ۔۔معجزات رسول ۔۔کے بعد درود شریف لکھنا ’’ جہالت ‘‘ ہے ؟۔۔
استغفر اللہ و نعوذ باللہ
چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است (صلی اللہ علیہ وسلم )
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی یہ جاہلانہ بات دیکھ کر میں نے معجزات الرسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنے کمپیوٹر میں موجود کتب دیکھیں
تو امام ابو نعیم اصفہانی رحمہ اللہ کی ’’ دلائل النبوة ‘‘ سامنے آئی ۔۔کتاب کے شروع میں ہی امام ابو نعیم اصفہانی لکھتے ہیں :
’’ واعلموا أن معجزات المصطفى صلى الله عليه وسلم أكثر من أن يحصرها عدد ‘‘
کہ یہ حقیقت جان لینی چاہیئے کہ پیارے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات شمار سے باہر ہیں ‘‘

اب دیکھئے ’’ معجزات المصطفى ‘‘ کے ساتھ انہوں نے (صلی اللہ علیہ وسلم ) کیسے اہتمام سے لکھا ،
اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ایسا کرنا جہالت ہے(معاذ اللہ )
کیا ’’ ابو نعیم اصفہانی رحمہ اللہ ‘‘ جیسا مشہور محدث اتنی بات بھی نہیں جانتا تھا ‘
اسی طرح علامہ قاضی عیاض رحمہ اللہ ’’ الشفا بتعريف حقوق المصطفى ﷺ ‘‘ میں لکھتے ہیں :
أَنْ يَكُونَ فِي سَائِرِ مُعْجِزَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّةٌ لَهُ،‘‘
میری پیش کردہ دلیل کا رد کیوں نہیں کیا جناب نے؟؟
الزامی کلام بعد میں کرتے۔
یہ آپ کے ذمے کہ میری عبارت سے نبی کریم رؤف و رحیم کی ذات مبارکہ پر درود پڑھنے کو جہالت ثابت کریں!!
جب ’’معجزات رسول‘‘ سے رسول اللہ نبی پاک ﷺ کی ذات بابرکات مراد ہی نہیں (بلکہ معجزات مراد ہیں) تو درود پاک پڑھنے یا لکھنے کا کہنا کیوں؟؟؟؟؟؟؟
اگر آپ ’’معجزات رسول‘‘ سے رسول اللہ رحمۃ اللعالمین سید الانبیاء و المرسلین ﷺ کی ذات پاک مراد لیتے ہیں تو ’’شاتم رسول‘‘ کے بعد (معاذ اللہ) درود لکھنا درست سمجھتے ہیں کیا؟؟
جن کتب کا آپ نے ذکر فرمایا، انکی کتابت میں کاتب کا فعل داخل ہے یا نہیں؟؟ اور عوام اکثر ’’معجزات رسول‘‘ کے بعد درود پاک لکھ دیتے ہیں کیونکہ وہ اسکی مراد کو نہیں سمجھ رہے اور اسکا عام رواج پڑ چکا ہے،، ہاں اگر آپ ان بزرگوں کے کلام سے آپ اپنا دعوی ثابت کر دیں تو اور بات ہے!۔۔
گستاخی میری تبھی ثابت ہوگی جب آپ میری دی ہوئی دلیل کا دلیل سے رد کریں گے!!
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
میری پیش کردہ دلیل کا رد کیوں نہیں کیا جناب نے؟؟
الزامی کلام بعد میں کرتے۔
جب ’’معجزات رسول‘‘ سے رسول اللہ نبی پاک ﷺ کی ذات بابرکات مراد ہی نہیں تو درود پاک پڑھنے یا لکھنے کا کہنا کیوں؟؟؟؟؟؟؟
اگر آپ ’’معجزات رسول‘‘ سے رسول اللہ رحمۃ اللعالمین سید الانبیاء و المرسلین ﷺ کی ذات پاک مراد لیتے ہیں تو ’’شاتم رسول‘‘ کے بعد (معاذ اللہ) درود لکھنا درست سمجھتے ہیں؟؟
جن کتب کا آپ نے ذکر فرمایا، انکی کتابت میں کاتب کا فعل داخل ہے یا نہیں؟؟ اور عوام اکثر ’’معجزات رسول‘‘ کے بعد درود پاک لکھ دیتے ہیں کیونکہ وہ اسکی مراد کو نہیں سمجھ رہے اور اسکا عام رواج پڑ چکا ہے۔۔
گستاخی میری تبھی ثابت ہوگی جب آپ میری دی ہوئی دلیل کا دلیل سے رد کریں گے!!
خانصاحب ہمیں تو اتنا پتا ہے کہ حدیث شریف میں وارد ہے :
’’ عن ابي هريرة قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " رغم انف رجل ذكرت عنده فلم يصل علي،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الخ
سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ شخص مجھ پر درود نہ بھیجے ‘‘
ترمذی ،۳۵۴۵۔۔المشكاة (927) ، التعليق الرغيب (2 / 283) ، فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم (16)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور مشہور عالم علامہ قاضی عیاض رحمہ اللہ ’’ الشفا بتعريف حقوق المصطفى ﷺ ‘‘ میں لکھتے ہیں :
’’۔۔۔أَنْ يَكُونَ فِي سَائِرِ مُعْجِزَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّةٌ لَهُ،‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر پر درود شریف پسند نہیں ۔۔تو ہمارا کون سا زور چلتا ہے آپ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اور پھر اپنے اپنے نصیب کی بات ہے۔
 
Last edited:

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
اس میں ان کا قصور نہیں ہے کیونکہ ان کے نذدیک


13555 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں


جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے!!
کاش کہ پوری عبارت نقل کی ہوتی آپ نے۔۔۔
ادھ ادھوری باتیں لوگوں کے سامنے بیان کر کے آپ اپنے آپ کو اور دوسروں کو دھوکہ دینے کی پوری کوشش کرتے ہیں!!!

kashmeer.png
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
خانصاحب ہمیں تو اتنا پتا ہے کہ حدیث شریف میں وارد ہے :
’’ عن ابي هريرة قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ " رغم انف رجل ذكرت عنده فلم يصل علي،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الخ
سیدنا ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ شخص مجھ پر درود نہ بھیجے ‘‘
ترمذی ،۳۵۴۵۔۔المشكاة (927) ، التعليق الرغيب (2 / 283) ، فضل الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم (16)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور مشہور عالم علامہ قاضی عیاض رحمہ اللہ ’’ الشفا بتعريف حقوق المصطفى ﷺ ‘‘ میں لکھتے ہیں :
’’۔۔۔أَنْ يَكُونَ فِي سَائِرِ مُعْجِزَاتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّةٌ لَهُ،‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اگر آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر پر درود شریف پسند نہیں ۔۔تو ہمارا کون سا زور چلتا ہے آپ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اور پھر اپنے اپنے نصیب کی بات ہے۔
ادھر ادھر کی باتیں کرنے کی بجائے میری پیش کردہ دلیل کا دلیل سے رد کریں کیونکہ یہ کوئی چھوٹی موٹی بات تو نہیں ہے، آپ اس سے میری گستاخی ثابت کرنے چلے تھے اگر یاد ہو تو!!
میں کہتا ہوں کہ ’’معجزات رسول‘‘ اور ’’شاتم رسول‘‘ میں سیدالانبیاء و المرسلین خاتم النبیین ﷺ کی ذات مبارکہ کا ذکر ہو ہی نہیں رہا ، تو مجھ پر آپ سیدنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث مبارکہ پیش کر کے کس وجہ سے میری گستاخی ثابت کریں گے؟؟ پہلے یہ تو ثابت کریں کہ ’’معجزات رسول‘‘ میں ذکر ہے نبی اللہ رسول انور ﷺ کی ذات پاک کا؟؟؟؟؟؟
آپکی سمجھ بوجھ کی داد دینی پڑے گی۔ میں کہتا ہوں کہ جب ’’شاتم رسول‘‘ لکھا یا بولا جائے گا تو مطلب ہوگا ’’رسول اللہ ﷺ کا گستاخ‘‘ اور اس کے بعد درود لکھنا آپ کے نزدیک کس دلیل سے درست ہے؟
کیا کوئی اہل انصاف نہیں ہے ادھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ للہ انصاف سے کام لیجئے۔
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
میں کہتا ہوں کہ ’’معجزات رسول‘‘ اور ’’شاتم رسول‘‘ میں سیدالانبیاء و المرسلین خاتم النبیین ﷺ کی ذات مبارکہ کا ذکر ہو ہی نہیں رہا ،
’’معجزات رسول‘‘ اور ’’شاتم رسول‘‘ کو باہم مترادف قرار دینا بھی۔۔بے ادبی ۔۔ہے،
’’معجزات رسول‘‘ ﷺ ۔تو شان نبوت اور عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ ہے
اور ’’شاتم رسول‘‘ ان کے دشمن کا حوالہ ہے۔۔کیا اتنا واضح فرق بھی سمجھ میں نہیں آتا ؟؟؟ْ
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
’’معجزات رسول‘‘ اور ’’شاتم رسول‘‘ کو باہم مترادف قرار دینا بھی۔۔بے ادبی ۔۔ہے،
’’معجزات رسول‘‘ ﷺ ۔تو شان نبوت اور عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ ہے
اور ’’شاتم رسول‘‘ ان کے دشمن کا حوالہ ہے۔۔کیا اتنا واضح فرق بھی سمجھ میں نہیں آتا ؟؟؟ْ
آنکھیں بند کر کے بولے ہی جائیں، اپنی پرانی عادت کے مطابق!!
میں نے کب اور کیسے ان دونوں کو مترادف مانا ہے؟؟
جب میرے سوال کا جواب نہیں بن پڑا اور خود پر ہوا اعتراض نہیں اٹھ سکا تو فورا اسے چھوڑ کر اور بات پکڑ لی۔
پہلے ثابت کریں کہ میں نے ان دونوں کو مترادف مانا ہے اور میرے کونسے الفاظ تھے جن سے انکا مترادف ہونا آپ نے سمجھا ہے؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو عوام کی عادت ہے کہ وہ ’’معجزات رسول‘‘ کے بعد درود پاک لکھ دیتے ہیں (جیسا کاتبوں نے اپنی عادت کے مطابق لکھا بھی ہے) ، اگر آپ کو اپنا دعوی اکابرین کی کتب سے ثابت کرنا ہے تو یہ دیکھیں: ’’عبداللہ‘‘ کے بعد جل جلالہ وغیرہ نہیں لکھا جاتا ۔۔۔۔ تو آپ یہ کتب اکابرین سے ثابت کریں کہ انہوں نے ’’عبداللہ‘‘ کے بعد جل جلالہ یا تعالی یا عز شانہ یا عزوجل وغیرہ الفاظ لکھے ہوں (جو اللہ عزوجل کے ذکر پاک پر بولے لکھے جاتے ہیں)!!!!! کیونکہ جو وجہ ’’معجزات رسول‘‘ کے بعد درود پاک نہ لکھنے بولنے میں ہے وہی اسمیں بھی ہے!
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
پہلے یہ تو ثابت کریں کہ ’’معجزات رسول‘‘ میں ذکر ہے نبی اللہ رسول انور ﷺ کی ذات پاک کا؟؟؟؟؟؟
انا لله و انا اليه راجعون
داد دیتا ہوں آپکی سمجھ بوجھ کو
’’معجزات رسول‘‘ ﷺ میں اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں ، تو اور کیا ہے ؟؟
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
انا لله و انا اليه راجعون
داد دیتا ہوں آپکی سمجھ بوجھ کو
’’معجزات رسول‘‘ ﷺ میں اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں ، تو اور کیا ہے ؟؟
میری دلیل کا رد نہیں کر سکے جناب دلیل سے!
میرے دیگر اعتراضات بھی نہیں اٹھا سکے جناب!
جب گرفت کی تو ایک پلٹا یہ کھایا کہ باہمی مترادف مان کر گستاخی کا ارتکاب کیا میں نے (معاذ اللہ)!
مگر
ثبوت و دلیل کسی پر پیش نہیں فرما سکے۔۔
اب اور بات نکال لائے وہ بھی بغیر دلیل کہ ’’معجزات رسول‘‘ میں رسول اللہ ﷺ کا ذکر نہیں ہے؟
میں کہتا ہوں ’’معجزات رسول‘‘ میں نبی پاک رسول اللہ ﷺ کی ذات پاک کا ذکر نہیں ہے بلکہ انکی صفات مبارکہ کا ذکر ہے۔
حیرت ہے کہ اتنی سی بات جناب نہیں سمجھ سکے!!
کسی اپنے سے مشورہ ہی کر لیا ہوتا!!
آپکا یہ استدلال اس وقت قائم ہو سکتا جب رسول اللہ ﷺ کی صفات مبارکہ پر درود پاک پڑھنا آپ ثابت فرما دیتے!!
میرے پہلے والے اعتراضات اور اس بات کا بھی دلیل سے جواب دیں
اور
اپنی اس بات کو بھی مبرہن کریں ذرا جناب!!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسحاق سلفی بھائی! یہ ''عشق رسول '' صلی اللہ علیہ وسلم کا صرف ڈرامہ ہے! پیروکار یہ ابو جہل کے ہیں!
 

کشمیر خان

مبتدی
شمولیت
اگست 22، 2015
پیغامات
190
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
25
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@اسحاق سلفی بھائی! یہ ''عشق رسول '' صلی اللہ علیہ وسلم کا صرف ڈرامہ ہے! پیروکار یہ ابو جہل کے ہیں!
محض دعوی پر اکتفا۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب دیں میرے اعتراضات کا
 
Top