• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
انظرشاہ قاسمی کرناٹک بنگلور کی ایک مسجد کے خطیب ہیں اور اپنی تقاریر میں نہایت درشت زبان استعمال کرتے ہیں۔ یہ درشت اورسخت زبان ہرایک کیلئے وقف عام ہے۔ مطلب یہ کہ کسی سے بھی ان کااختلاف ہوچاہے وہ اپنے مسلک کے ہوں یاغیرمسلک کے ۔اپنی جماعت کے یادوسری جماعت کے۔ ہرایک پر اسی طرح ان کارد ہواکرتاہے۔ کرنآٹک کے ایک موقر عالم کے خلاف بھی انہوں نے ایک مرتبہ سخت اوردرشت لہجہ استعمال کیاتھا۔
یہ چیزبہرحال اس سے بہتر ہے کہ دوسرے مسلک کی جب بات آئے توزبان شعلے اگلنے شروع کردے اوراپنے مسلک کی بعینہ انہی غلطیوں پر چپ سادھ لے۔

سرفراز فیضی صاحب نے پتہ نہیں اس ویڈیو کو یہاں کس مقصد سے پوسٹ کیاہے شاید تبلیغی جماعت کومطعون کرنے کیلئے۔

تبلیغی جماعت کا شروع سے ہی اصول ہے کہ معترضین کے اعتراض سے کنارہ کش رہ کراپناکام کیاجائے ۔اوراس کی کامیابی میں بڑادخل اسی اصول کوہے۔ ورنہ بہت سی اچھی جماعتیں اسی مناظرہ بازی کی نظرہوگئی ہیں اورجووقت اورمحنت مثبت کاموں میں لگناچاہئے وہ مناظرہ اورحجت بازیوں میں لگ گیا۔

ابھی کل کی خبر ہے کہ مصر کے مشہور سلفی عالم ابوسلام نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ وہ مصری عورتیں جو مردوں کے شانہ بشانہ احتجاج میں حصہ لے رہی ہیں۔ان کی آبروریزی جائزہ ہے۔ہمارے محترمین کو عمومااس پر اصرار ہوتاہے کہ ان کا ہرقول وفعل کتاب وسنت سے ماخوذ ہوتاہے تویہ فرمان ذیشان بھی ضروری کسی آیت کا ترجمہ یاکسی حدیث پاک کا ترجم ہوگایاکم ازکم اس سے مستنبط کیاہوگا۔
کیاخیال ہے سرفراز فیضی صاحب!اس طرح کے تمام سلفیوں کے بیانات ہم اہل حدیث تھریڈ میں پوسٹ کرناشروع کردیں۔

اگرکبھی ہم نے کمرہمت کس لی تو یقین مانئے کہ بہت طویل سلسلہ چلے گا۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
میں نے ان کی گالیوں کی تائید نہیں کی۔ ان کے اس خطاب میں کچھ کام کی باتیں بھی ہیں۔ میں نے واضح کردیا ہے کہ یہ کام کی باتیں سن لیں اور ان کی گالیوں کو نظر انداز کردیں۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
ویسے ہمارے یہاں دیوبندی تبلیغی ان کی گالیاں اہل حدیثوں کو سنانے کے لیے وقفہ وقفہ سے انہیں بلاتے رہتے ہیں۔خوب مزے لے لے کر ان کی گالیاں سنتے سناتے ہیں۔ اس وقت کسی تبلیغی کو اکرام مسلم یاد نہیں آتا ۔ تو یہ ان گالیوں کا جواب ہے جو اب تک دیوبندی اہل حدیث کو انہیں صاحب کےزبانی دلاتے رہے ہیں۔
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
ان ہی شیخ جلال الدین قاسمی نے اپنے استاد محترم مولانا خالد سیف اللہ کی تصنیف لطیف راہ اعتدال کے خلاف ایک کتاب لکھی اوراس میں جس طرح کی زبان استعمال کی وہ قابل عبرت ہے۔
 

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
یہ چیزبہرحال اس سے بہتر ہے کہ دوسرے مسلک کی جب بات آئے توزبان شعلے اگلنے شروع کردے اوراپنے مسلک کی بعینہ انہی غلطیوں پر چپ سادھ لے۔
لاریب۔
دوسرے مسلک کی بات پر شعلے اگلنے والی زبان کو اپنے مسلک کی بعینہ انہی غلطیوں پر چپ سادھنے بلکہ اس سے آگے بڑھ کر ناجائز دفاع کرتے بھی دیکھا ہے۔ موجودہ دھاگا ہی اس کی اچھی مثال ہے۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
لاریب۔
دوسرے مسلک کی بات پر شعلے اگلنے والی زبان کو اپنے مسلک کی بعینہ انہی غلطیوں پر چپ سادھنے بلکہ اس سے آگے بڑھ کر ناجائز دفاع کرتے بھی دیکھا ہے۔ موجودہ دھاگا ہی اس کی اچھی مثال ہے۔
لاریب اچھی مثال ہے !
ابوسلام کی آبروریزی کے مسئلہ پر خاموش رہنے والاانظرشاہ قاسمی کی گالیوں پر دادسخن دے رہے ہیں۔
 
Top