• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت کے تین افراد مسلک حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرنے کا اعلان !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تبلیغی جماعت کے تین افراد مسلک حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرنے کا اعلان !!!

کراچی کے علاقے لیاری گبول روڈ سے تعلق رکھنے والے 3 افراد "عقیل احمد، محمد ایاز اور محمد شاکر " جو کہ دیوبندی تبلیغی جماعت کے کارکن تھے انہوں نے 1 سال کی تحقیق کے بعد مسلک حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس موقع پر ہم انکو اور آپ سب لوگوں کو مبارکباد دیتے ہیں۔ اللہ پاک تینوں بھائیوں کو استقامت عطا فرمائے اور ہر مسلمان کو توحیدو سنت اپنانے کی توفیق عطافرمائے۔آمین

بھائیوں سے رابطہ کیلیے ۔

(عقییل صاحب 03222374226 )
(ااز صاحب 03222416892 )
( شاکر صاحب 03212252385 )
1509122_516080538505296_643607613_n.jpg
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اللہ ہمارے ان بھائیوں کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
lovelyalltime
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی

بھائی آپ کہا غائب ہے کافی عرصے سے فورم سے غیر حاضر ہے -
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تبلیغی جماعت کے تین افراد مسلک حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرنے کا اعلان !!!

کراچی کے علاقے لیاری گبول روڈ سے تعلق رکھنے والے 3 افراد "عقیل احمد، محمد ایاز اور محمد شاکر " جو کہ دیوبندی تبلیغی جماعت کے کارکن تھے انہوں نے 1 سال کی تحقیق کے بعد مسلک حق "مسلک اہلحدیث" قبول کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس موقع پر ہم انکو اور آپ سب لوگوں کو مبارکباد دیتے ہیں۔ اللہ پاک تینوں بھائیوں کو استقامت عطا فرمائے اور ہر مسلمان کو توحیدو سنت اپنانے کی توفیق عطافرمائے۔آمین

بھائیوں سے رابطہ کیلیے ۔

(عقییل صاحب 03222374226 )
(ااز صاحب 03222416892 )
( شاکر صاحب 03212252385 )
الحمدللہ، ثم الحمدللہ
ماشاءاللہ

اللہ تعالیٰ ہمارے ان بھائیوں کو استقامت عطا فرمائے آمین
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
رات جدہ سے ایک بھائی بتا رہے تھے کہ اب جدہ میں کثیر تعداد میں دیوبندی اور بریلوی اہلحدیث ہو رہے ہیں، ایک بھائی جو شاید دیوبندی سے اہلحدیث ہوا ہے، اس نے اپنے بہت سارے دوستوں کو حق کی دعوت دی تو وہ بھی ساتھ میں اہلحدیث ہو گئے۔


اللہ اکبر

سچی بات ہے جب کوئی سیدھی راہ پر آتا ہے تو ہمارا دل خوش ہو جاتا ہے۔
 
Top