• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجارت

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
سوال:-
السلام علیکم محترم شیخ ایک سوال ہیں تجارت کے تالق سے.
میں کسی کمپنی میں کچھ پیسے انویسٹ کرتا ہو اور اب مجہے اس کمپنی میں کچھ اور بندے جوڈنے ہے اور ایک چین سی بنانی ہے مجہے اب اسی چیز کے پیسے ملینگے میں جتنے بندے جوڈونگا اتنے ہی پیسے بڈتے جائگے. شیخ کیا یہ کام صحیح ہے قران و حدیث کی روشنی میں اسکا جواب دے.
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
سوال:-
السلام علیکم محترم شیخ ایک سوال ہیں تجارت کے تالق سے.
میں کسی کمپنی میں کچھ پیسے انویسٹ کرتا ہو اور اب مجہے اس کمپنی میں کچھ اور بندے جوڈنے ہے اور ایک چین سی بنانی ہے مجہے اب اسی چیز کے پیسے ملینگے میں جتنے بندے جوڈونگا اتنے ہی پیسے بڈتے جائگے. شیخ کیا یہ کام صحیح ہے قران و حدیث کی روشنی میں اسکا جواب دے.
وعلیکم السلام برادر
اس قسم کی ”مشکوک اور مشتبہ تجارت“ تو دنیوی اعتبار سے بھی درست نہیں ہوا کرتی۔ اس قسم کی تجارت معروف تجارتی اصولوں سے ہٹ کر لالچ، جوے اور سود وغیرہ کی آمیزش پر مبنی ہوا کرتی ہے۔ میرا مشورہ تو یہ ہے کہ آپ اس سے دور ہی رہئے۔
واللہ اعلم بالصواب
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
سوال:-
السلام علیکم محترم شیخ ایک سوال ہیں تجارت کے تالق سے.
میں کسی کمپنی میں کچھ پیسے انویسٹ کرتا ہو اور اب مجہے اس کمپنی میں کچھ اور بندے جوڈنے ہے اور ایک چین سی بنانی ہے مجہے اب اسی چیز کے پیسے ملینگے میں جتنے بندے جوڈونگا اتنے ہی پیسے بڈتے جائگے. شیخ کیا یہ کام صحیح ہے قران و حدیث کی روشنی میں اسکا جواب دے.
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی آپ تھوڑی وضاحت فرمائیں
(1 ) جس کمپنی میں آپ نے سرمایہ کاری کی ہے ، وہ کمپنی کیا کرتی ہے ،
(2) کیا پیسے انویسٹ کرنے کے باوجود مزید بندے جوڑنے شرط ہیں ، اس کے بغیر سرمایہ کاری نہیں ہوسکتی ؟
(3) سرمایہ کاری کا فائدہ کیا ہے ؟ یعنی مضاربت نفع و نقصان کی بنیاد پر ہے یا بہرحال منافع ہی ہے ؟
محترم بھائی شیخ @خضر حیات صاحب توجہ فرمائیں۔
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم جی شیخ محترم اسحاق سلفی صاحب
(1) کمپنی کا کام صرف بندے جوڈنا ہے.
(2) جی پیسے انویسٹ کرنے کے باد یہ شرط ہے کی اپکو بندے جوڈنے ہے.اسکے بگیر اپ پیسے کما ہی نہیں سکتے.
(3) اس کام میں صرف منفع ہی ہے نقصان نہیں ہے.نقصان تب ہوگا جب اپ بندے نہیں جوڈوگے اسے بھی نقصان نہیں کہ سکتے بس اپ کچھ کما نہیں پائگے.
 
شیخ محترم اگر یہ کام حرام ہیں تو اپ مجھے قران یا حدیث کی کوئ دلیل دے کیوں کی میرے بہت سے دوست اس کام کو کرتے ہے تاکی میں انہے اس ک کے نقسانات بتا سکوں.
اپ کی مہربانی ہوگی.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کاروبار کا ایک مخصوص نام ہے ، جو فی الوقت میرے ذہن میں نہیں آرہا ، کچھ خاص قسم کی کمپنیوں نے یہ سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ۔
اسلامی تجارت اور شراکت داری میں نفع و نقصان دونوں چیزیں ہوتی ہیں ۔ جبکہ اس طرح کے کاروبار ایسا نہیں ہوتا ۔
کسی جگہ علماء کی اس پر کافی تفصیلی گفتگو ہوئی تھی ، جس میں انہوں نے اس کاربار کی مکمل وضاحت اور اس میں پائی جانے والی قباحتوں کا تذکرہ کیا تھا ۔
لیکن افسوس کہ وہ تمام تفصیلات فی الوقت ذہن میں نہیں آرہیں ۔
 
شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم جی شیخ خضر حیات صاحب جب اپ کو یاد آ جائے تو ضرور اس معملہ کو فورم پر ڈال دے.کیوں کی مجھے اس سے اپنے دوستوں کو اگاہ کرنا ہے.
 
Top