• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک ختم نبوت

شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آجکل پاکستان میں تحریک ختم نبوت مارچ ہورہاہے اس کے بارے میں کچھ بتلانے کی زحمت کریں
اور خادم حسین رضوی کی حقیقت سے آگاہ کریں
ختم نبوت پر ڈاکہ ڈال نے والے اس کے محافظ کیسے ہو سکتے ہیں
 
شمولیت
اپریل 10، 2018
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
43
آج جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں تقریب اعتراف خدمات و تقدیم گلہائے برائے ڈاکٹر بہاوالدین سلیمان اظہر منعقد ہوئی۔جس میں ان کی کتاب تحریک ختم نبوت کی 75 جلدیں مکمل ہونے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا جس میں بقیۃالسلف حافظ مسعود عالم ،پروفیسر یسین ظفر،مولانا یوسف انور،ڈاکٹر خالد ظفر،مولانا عبدالصمد معاذ ودیگر نے اظہار خیال کیا ۔ڈاکٹر صاحب کی یہ کتاب 48 جلدوں میں زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہے۔
حافظ مسعود عالم حفظہ اللہ نے ایک اہم نکتہ کی طرف اشارہ کیا کہ تحریک ختم نبوت کی بجائے تحریک تحفظ ختم نبوت ہونا چاہیے۔اور مزید فرمایا کہ ختم نبوت کا دفاع اہل حدیث ہی کر نے کے اہل ہیں اور انہی کا حق ہے کیونکہ انہوں سارے چور دروازے بند کیے ہیں
 
Top