• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک شباب المجاہدین کے متعلق میری پوسٹ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ابوبکر

مبتدی
شمولیت
جولائی 02، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
432
پوائنٹ
0
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ حرکت شباب المجاہدین کے متعلق میری پوسٹ کیوں اڑا دی گئی ؟

اسی طرح فلسطینی مجاہدین کے متعلق بھی میری پوسٹ اڑا دی گئی

و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تحریک شباب المجاہدین نے صومالیہ میں عوام الناس کی خاطر ولایت شبیلی السفلی میں کئی ڈیم تعمیر کرلیے والی پوسٹ جاندار کی واضح تصاویر پر مبنی ہونے کی وجہ سے موڈریٹ کردی گئی ہے۔ ہمارے جامعات کی وہ تصاویر جو اس قبیل سے تھیں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے قارئین بھی محدث فورم پر تصاویر شییئر کرنے لگ گئے۔ حالانکہ فورم پر جاندار کی تصاویر، موبائل نمبرز اور ای میل ایڈریس دینے کی اجازت نہیں۔
محدث فورم پر واضح جاندار کی تصاویر پر مبنی جو بھی پوسٹ ہوگی اس کو موڈریٹ کیا جاتا رہے گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
یاد رہے کہ ہمارے ایک رکن کی غلطی سے جو جامعات کی تصاویر شیئر کرتے وقت ممنوعہ تصاویر پوسٹ ہو گئی تھیں، وہ پوسٹس بھی مطلع ہوتے ہی موڈریٹ کر دی گئی تھیں۔ لہٰذا قوانین کے خلاف ہمارے ادارے کے کسی رکن کو بھی پوسٹنگ کی اجازت نہیں۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top