• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان سے ایک حدیث کی روشنی میں سوال !!!!

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
'تحریک ظالمان' رحمان ملک کی اصطلاح ہے - رحمان ملک کے ایمان کا پتا تو اسی وقت لگ گیا تھا جب ایک اجلاس کے دوران باوجود بار بار کوشش کے ان کے مونھ سے سوره الخلاس نا نلکل سکی تھی-


(منہ،الاخلاص،نہ ،نکل،)
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
گونج(عبد اللہ کشمیری صاحب نے اسکی درستگی کر دی ھے۔
بھائی یہاں درستگی کرنے کی ضرورت نہیں تھی
ہمارے کشمیر میں کشمیری میں ایک کہاوت ہے ''' مند چھنس تنا نا نا نا کرون ''' جب جواب نہ دے سکو تو ڈول بجاؤ ۔۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
بہتر ہوگا کہ اگر کوئی ہمدرد ٹی ٹی پی بھائی ابو بصیر بھائی کے سوال کا جواب عنایت فرما دیں اسطرح ٹی ٹی پی کا دفاع بھی ہوگا اور ہمارے علم میں اضافہ بھی !!
جزاک اللہ
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بھائی یہاں درستگی کرنے کی ضرورت نہیں تھی
ہمارے کشمیر میں کشمیری میں ایک کہاوت ہے ''' مند چھنس تنا نا نا نا کرون ''' جب جواب نہ دے سکو تو ڈول بجاؤ ۔۔

"بھائی آپکا مخاطب کون ہے؟
 

ideal_man

رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
498
پوائنٹ
79
محترم ابو بصیر صاحب:
ملنے والی امریکن ایڈ کو سنبھال کر رکھیں ان پوسٹرز میں ضائع مت کریں مستقبل میں اس ایڈ کی ضرورت ہوگی۔(ابتسامہ)
اور اگر اپنے گورے آقا کی طرف سے ملنے والی ایڈ پر آڈٹ سے پریشان ہیں تو ان تمام پوسٹرز کو ایک جگہ اکٹھا کردیں تاکہ امریکہ کو نظر آئے کہ ہمارے کالے غلام ہماری ایڈ کو صحیح جگہ استعمال میں لارہے ہیں۔
 
Top