• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحفۃ الجمعۃ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
جمعۃ المبارک کا دن اسلام میں بڑی اہمیت کا حامل ہے ۔رسو ل اللہ ﷺ نے اس دن کو سب سے افضل قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی نے باقی امتوں کو اس دن کی برکات سے محروم رکھا صرف امت محمدیہ پر اللہ تعالی نے خصوصی فضل وکرم فرمایا اور امت محمدیہ کی اس دن کی طرف راہنمائی فرمائی اور اسے اس کی برکات سے نوازا۔نماز جمعہ ایضا فریضہ ہے جس کاادا کرنا ہر مسلمان پر لازمی اور ضروری ہے اور اس کاتارک گنہگار ہے ۔ نماز جمعہ بغیر کسی شرعی عذر کے چھوڑنے والے لوگوں کورسول اللہ ﷺنے سخت وعید سنائی۔ زیرنظر کتاب مولانا محمد یوسف راجوالوی  کی تصنیف ہے جس میں مولانا مرحوم نے قرآن واحادیث کی روشنی میں بڑے احسن اندازسے فرضیت جمعہ ،فضائل، حصوصیات جمعہ او رجمعہ کے دیگر احکام ومسائل کو بیان کرنے کے علاوہ برصغیر کے نامور خطیبوں کا تذکرہ اور خطباء کے لیے بھی چند ہدایا ت تحریر کی ہیں ۔ اللہ مولانا موصوف کے درجات بلند فرمائے اور ان کی مرقد پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ اور اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
سخن ہائے گفتن
خطباء اہل حدیث
شہید ملت حضرت علامہ احسان الہٰی ظہیر 
سلطان المناظرین حافظ عبدالقادر روپڑی 
شیخ القرآن حضرت مولانا محمد حسین شیخوپوری
استاذ العلماء شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ  آف گوجرانوالہ
فرضیت جمعہ
وجوب جمعہ کی شرائط
تاریخ جمعہ
فرضیت اور وجوب جمعہ کی سنت سے دلائل
تارک جمعہ کے بارے میں ابن عباس کا فتوی
فضائل جمعہ
یوم الجمعۃ کے نام
جمعۃ کی وجہ تسمیہ
فضائل جمعۃ المبارک
یوم الجمعۃ امت اسلامیہ پر خصوصی عنایت
ایک جمعے میں حاضری سے دس دنوں کے گناہوں کی معافی
یوم الجمعہ کی اولیت کا سبب
یوم جمعہ یوم تکمیل دین
یوم الجمعہ یوم عید
جمعہ عید سے بھی افضل ہے
یوم الجمعہ یوم عید و یوم طہارت
جمعہ خیر و برکت کا خصوصی تحفہ
جمعہ کے لیے چل کر جانا عمل جہاد کی طرح ہے
جمعہ گناہوں کے کفارہ کا سبب
جمعہ میں تاخیر سے آنے والا جنت میں تاخیر سے جائے گا
جمعہ میں حاضری قربانی کا ثواب
جمعہ کے دن جنت میں دیدار الہٰی
جمعہ کے دن اعمال کی پیشی
خصوصیات جمعہ
اذان جمعہ
خطیب کے لیے چند ہدایات
خطبہ مسنونہ
فضائل درود شریف
جمعہ سے پہلے مسائل و آداب
دوران خطبہ مسائل و آداب
جمعہ کے مسائل و آداب
قبولیت اعمال صالحہ کی شرائط
اخلاص نیت
صحت عقیدہ
اتباع سنت
مسدس حالی سے حضرت شیخ الحدیث کا خصوصی انتخاب
تراجم محدثین کرام
مصنفین برصغیر
حالات راویان حدیث
 
Top