• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحقیق مطلوب ہے ۔

Hina Rafique

رکن
شمولیت
اکتوبر 21، 2017
پیغامات
282
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
75
آج کل ایک ویڈیو اور تحریر جس میں کسی ذوالفقار نقشبندی نے ایک حدیث بیان کی ہے کہ قیامت کے نزدیک میاں بیوی زنا کریں گے ۔
اس میں کتنی سچائی ہے برائے مہربانی اصلاح کریں ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین ۔
محترم بھائی
@اسحاق سلفی
@مقبول احمد سلفی
 
Top