• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر وشرک ہے

شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ابو محمد بھائی زرا وہ قوانین یہاں پیش فرما دیں۔ جزاک اللہ خیرا

بھائی جان میں نے اپنا موقف کلیئر کر دیا ہے میرا مطلب اب واضح ہو جانا چاہئے آپ پر ۔
 

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
قارئین کرام!
ابو محمد بھائی کی بات کو لے کر سب اسی پر بحث مباحثہ میں الجھ گئے۔جب کو جو بات چل رہی تھی اس پر شاید دلائل ختم ہو گئے تھے یا پھر کوئی اور وجہ تھی ۔۔۔اس پر تو زبانیں گنگ کی گنگ ہی رہ گئیں۔
میری تمام مباحثین سے اپیل ہے کہ جو موضوع چل رہا ہے اسی پر بات کی جائے تاکہ حق اور باطل کی تمیز ہو سکے۔۔۔
اس ٹرم میں آخر سوال القول السدید کا تھا۔
کہ۔حنفی حضرات اس کی زد میں آئیں گے؟
جواب یہاں سے شروع کیا جائے۔

اور شاید مخالفین کو میرے کمنٹس کے جواب دینا تو بالکل ہی گوارا نہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی جان میں نے نہ تو رافضیوں والی بات کی ہے اور نہ ہی کسی اور والی میں چاہتا ہوں کہ اجتھادی غلطی اور دانستہ غلطی میں فرق کیا جائے
لیکن آپ نے واضح طور پر اس بات کا اقرار کیا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے شریعت کے خلاف قوانین بنائے تھے۔ غیر شرعی ہونا اور بات ہے لیکن شریعت کے خلاف ہونا اور بات ہے
آپ کا یہ قانون غلط لگتا ہے کیوں کہ حضرت عمررضی اللہ عنہ نے بھی چند قوانین بنایے تھے جو کے شریعت کے خلاف تھے بامر مجبوری ۔
میں اس ضمن میں آپ سے دو سوال پوچھتا ہوں جس کے آپ مدلل جواب دے دیں:
  1. وہ کون سے قوانین تھے جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے شریعت کے خلاف بنائے تھے؟
  2. وہ کون سی مجبوری تھی اور کون سے حالات ایسے پیدا ہو گئے تھے کہ جس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو شریعت کی خلاف ورزی کرنے پر مجبور ہو گئے؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
1۔حضرت عمر رضی اللہ نے زکوۃ کی مدات کے بارے تالیف قلب کی مد کو ختم کر دیا اور کسی صحابی نے اعتراض نہیں کیا لہذا اجماع ہو گیا اور جمہور فقہاء نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اس اجماع کے مخالف فتوی جاری کرتے ہوئے اس اجماع کو ماننے سے انکار کر دیا۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مولفۃ قلوبھم کے حکم پر عمل سے روک دیا تھا۔(الجوھرۃ النیرۃ فی الفقہ الحنفی، جلد ١، ص٤٦١)
2۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کتابی عورتوں سے نکاح سے منع کر دیا تھا اور اسے نافذ کر دیا گیا لہذا اجماع ہوگیا اور جمہور فقہاء نے اس اجماع کی مخالفت کر کے اس کا انکار کیا ہے۔
3۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے گھوڑوں میں زکوۃ نافذ کی، کسی نے اختلاف نہ کیا لہذا اجماع ہو گیا اور جمہور فقہاء نے اس اجماع کا انکار کر دیا۔
وعلی ھذا القیاس۔
نقل کردہ


مزید اس دھاگے کو پڑھ لیا جائے
لنک
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ارسلان بھائی میرے خیال میں یہی عتراض تھے جو گڈ مسلم بھائی نے بتا دیا ۔اس لیے آپ نے جو فتوی رب بنانے والا لگایا ہے میں اس کے خلاف کہہ رہا ہوں ۔
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
قارئین کرام!
ابو محمد بھائی کی بات کو لے کر سب اسی پر بحث مباحثہ میں الجھ گئے۔جب کو جو بات چل رہی تھی اس پر شاید دلائل ختم ہو گئے تھے یا پھر کوئی اور وجہ تھی ۔۔۔اس پر تو زبانیں گنگ کی گنگ ہی رہ گئیں۔
میری تمام مباحثین سے اپیل ہے کہ جو موضوع چل رہا ہے اسی پر بات کی جائے تاکہ حق اور باطل کی تمیز ہو سکے۔۔۔ میں معذرت خواہ ہوں میں نے سب کو اک اور بحث میں الجھا دیا شاید ۔میں اس لیے جواب نہیں دے رہا تھا کیونکہ مجھے پتا تھا کے موضوع بدل جائے گا۔
 

بنت حوا

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2013
پیغامات
95
ری ایکشن اسکور
246
پوائنٹ
0
میں معذرت خواہ ہوں میں نے سب کو اک اور بحث میں الجھا دیا شاید ۔میں اس لیے جواب نہیں دے رہا تھا کیونکہ مجھے پتا تھا کے موضوع بدل جائے گا۔
ابو محمد بھائی آپ نے غلطی نہیں کی بلکہ صحیح وقت پر انٹری ماری ہے۔
اور ان جہالت کے ماروں کی ہر تلبیس پر نقب لگا کر ان کے منہ بند کر دئے ۔
بچارے پہلے القول السدید کی باتوں کا جواب نہیں دے پار رہے تھے،تو آپکے ایک مبہم جواب پر ان کو دو چار الفاظ لکھنے کو ملے تو فورا ان کے قلم اور کی بورڈ جوش میں آ گئے اور لمبے لمبے کالم لکھ مارے۔
لیکن جوں ہی آپ نے اور گڈ مسلم بھائی نے ان کے اس راستہ پر بھی بند باندھ دیا تو بچارے۔۔۔مت کے مارے۔۔۔کدھر جائین؟
جی تو سمیر،
بات چل رہی تھی کہ
تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر وشرک ہے
اس میں صرف حکمران ،سیاستدان ہی آتے ہیں یا حنفی غالی قسم کے مقلد بھی؟
صرف پارلیمنٹ میں بیٹھ کر قانون سازی کرنے والے ہی یا مساجد،مدارس اور خوابوں کی دنیا میں قرآن و حدیث کے خلاف ایک الگ فقہ بنانے والے بھی؟
اور بعد میں اس کو قرآن وحدیث کا نچوڑ قرار دینے والے بھی؟
براہ کرم۔۔۔۔موضوع کو ادھر ہی رہنے دیں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اس میں صرف حکمران ،سیاستدان ہی آتے ہیں یا حنفی غالی قسم کے مقلد بھی؟
صرف پارلیمنٹ میں بیٹھ کر قانون سازی کرنے والے ہی یا مساجد،مدارس اور خوابوں کی دنیا میں قرآن و حدیث کے خلاف ایک الگ فقہ بنانے والے بھی؟
اور بعد میں اس کو قرآن وحدیث کا نچوڑ قرار دینے والے بھی؟
براہ کرم۔۔۔۔موضوع کو ادھر ہی رہنے دیں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ بہنا میرا بھی یہی سوال ہے۔ کیونکہ تھریڈ کاعنوان ہی ایسا رکھا ہے
تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر وشرک ہے
تو کیا اس کفر وشرک میں صرف حکمران طبقہ ہی آتا ہے یا پھر مقلد (حنفی، دیوبندی، بریلوی ویغرہ) مولاناز بھی
 
Top