• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تخریج حدیث سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ایک جامع برنامج

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
ڈی ایل ایل فائل ڈھونڈ کر دے دو ۔۔۔ہمیں تو نہیں ملی کہیں ۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
جی کیا تھا ۔ اسکا کریک نہیں ملا ۔ اس نے کہا لائسنس دو گے تو فکس کرونگا۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
آپ نے رن ایز ایڈمنسٹریٹر کر کے چلایا تھا ؟
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
@مظاہر امیر محترم میری طبیعت صحیح نہیں کل رات سے اسی لئے میں نہ سوفٹوئیر ڈنلوڈ کرسکا اور نہ چیک
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
میں نے جب سافٹ ویئر انسٹال کرا اور اوپن کرا تو مجھے یہ ایرر آیا

تو کافی سرچ کرنے کے بعد مجھے اِس سافٹ ویئر کا ایک patch ملا جس کو لگانے کے بعد میرا مسئلہ حَل ہو گیا اور اب الحمدللہ میرے پاس چل رہا ہے یہ سافٹ ویئر یہ دیکھے
upload_2017-4-15_1-19-50.png

@مظاہر امیر محترم آپ بھی یہ PATCH لگا کر دیکھے إن شاء الله‎‎ آپ کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا اس میں winrar فائل ہوگی پاسورڈ پروٹیکٹ اِس کا پاس ہے1
اور PATCH فائل پہلے ادھر کاپی پیسٹ کرنا جہاں سافٹ ویئر انسٹال ہے اس طرح

اور پھر سافٹ ویئر چلا کر بتائے
 
Last edited:
Top