1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔۔
  2. محدث ٹیم منہج سلف پر لکھی گئی کتبِ فتاویٰ کو یونیکوڈائز کروانے کا خیال رکھتی ہے، اور الحمدللہ اس پر کام شروع بھی کرایا جا چکا ہے۔ اور پھر ان تمام کتب فتاویٰ کو محدث فتویٰ سائٹ پہ اپلوڈ بھی کردیا جائے گا۔ اس صدقہ جاریہ میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے! ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ ۔

تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی اس کتاب پر فتویٰ درکار ہے ۔ کیا یہ قرآن و سنت کے مطابق ہے؟

'معاصر بدعی اور شرکیہ عقائد' میں موضوعات آغاز کردہ از muhammad faizan akbar, ‏جون 19، 2017۔

?

تذکرہ۔ مولانا غلام رسول قلعوی کتاب کیا قرآن اور سنت کے مطابق ہے؟

  1. ا

    0 ووٹ
    0.0%
  2. 2

    0 ووٹ
    0.0%
ایک سے زائد ووٹ ڈالے جا سکتے ہیں
  1. ‏جون 19، 2017 #1
    muhammad faizan akbar

    muhammad faizan akbar رکن
    شمولیت:
    ‏جون 11، 2015
    پیغامات:
    374
    موصول شکریہ جات:
    13
    تمغے کے پوائنٹ:
    54

    السلام علیکم!
    ذیل میں اس کا لنک دے رہا ہوں جہاں سے یہ کتاب ڈانلوڈ کی جا سکتی ہے ۔
    http://kitabosunnat.com/kutub-library/tazkra-molana-ghulam-rasool-qalawi

    اگر یہ قرآن اور حدیث کے مطابق ہے تو تحقیق کے ساتھ دلائل سے واضح کر دیں شکریہ۔

    لیکن میرے علم کے مطابق یہ قرآن مجید اور احادیث کے خلاف ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کو گمراہ کرنے والی کتاب ہے ۔ جو کہ مسلمانوں کو کفر و شرک کی طرف بلا رہی ہے شکریہ۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں