• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترانہ جامعہ سلفیہ بنارس

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وہ ''ردائیں'' نہیں ہے بلکہ ردا الگ لفظ ہے اور ہیں الگ ہے نہ کہ جمع کے طور پر اور اسی طرح قبا ہیں ہم کا معاملہ ہے
جزاک اللہ خیرا
مجھے "قبائیں ،ہم "،"ردائیں ،ہم "کی غلط فہمی ہوئی تھی۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کسی رکن نے ’رپورٹ ‘ کی ہے کہ اس ترانے کو پورا پیش کیا جائے ۔
شاید یہ نامکمل ہے ۔
 
شمولیت
اپریل 24، 2014
پیغامات
158
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
77
یہ ترانہ تو مکمل پیش کیا گیا ہے۔ فضا صاحب علیہ الرحمۃ کے مجموعہ کلام ’’سر شاخ طوبی‘‘ سے منقول ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
یہ ترانہ تو مکمل پیش کیا گیا ہے۔ فضا صاحب علیہ الرحمۃ کے مجموعہ کلام ’’سر شاخ طوبی‘‘ سے منقول ہے۔
شیخ فضیل کرکے فورم کے کسی رکن نے رپورٹ والا آپشن استعمال کرتے ہوئے ، وہاں یہ بات کہیں تھی ، رپورٹ چونکہ صرف انتظامیہ کے افراد ہی دیکھ سکتے ہیں ، اس لیے ان کا پیغام یہاں اوپن فورم میں منتقل کردیا گیا ۔
نام انگریزی میں ہونے کی وجہ سے @ بھی نہیں ہورہے ۔ )
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
ماشاءاللہ اس ترانے نے ماضی کی یاد تازہ کردی
 
Top