• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تراویح اور امام ابن تیمیہ رحہ

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم محترم حضرات

مجھے بتائیں کہ تراویح کے بارے میں امام ابن تیمیہ رحہ کیا کہتے ہیں؟؟؟
جزک اللہ خیر
 
ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
اسلام عليكم
مجھے بھی اسکی تحقیق درکار ہے۔میں نے سنا امام ابن تیمیہ نے بیس رکعت کی بات کہی ہے صحابہ کے حوالےسے۔؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وَيُشْبِهُ ذَلِكَ مِنْ بَعْضِ الْوُجُوهِ تَنَازُعُ الْعُلَمَاءِ فِي مِقْدَارِ الْقِيَامِ فِي رَمَضَانَ فَإِنَّهُ قَدْ ثَبَتَ أَنَّ أبي بْنَ كَعْبٍ كَانَ يَقُومُ بِالنَّاسِ عِشْرِينَ رَكْعَةً فِي قِيَامِ رَمَضَانَ وَيُوتِرُ بِثَلَاثِ. فَرَأَى كَثِيرٌ مِنْ الْعُلَمَاءِ أَنَّ ذَلِكَ هُوَ السُّنَّةُ؛ لِأَنَّهُ أَقَامَهُ بَيْن الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَلَمْ يُنْكِرْهُ مُنْكِرٌ. وَاسْتَحَبَّ آخَرُونَ: تِسْعَةً وَثَلَاثِينَ رَكْعَةً؛ بِنَاءً عَلَى أَنَّهُ عَمَلُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ الْقَدِيمِ.
وَقَالَ طَائِفَةٌ: قَدْ ثَبَتَ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَائِشَةَ {أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا غَيْرِهِ عَلَى ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً} وَاضْطَرَبَ قَوْمٌ فِي هَذَا الْأَصْلِ لَمَّا ظَنُّوهُ مِنْ مُعَارَضَةِ الْحَدِيثِ الصَّحِيحِ لِمَا ثَبَتَ مِنْ سُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ وَعَمَلِ الْمُسْلِمِينَ. وَالصَّوَابُ أَنَّ ذَلِكَ جَمِيعَهُ حَسَنٌ كَمَا قَدْ نَصَّ عَلَى ذَلِكَ الْإِمَامُ أَحْمَد رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَأَنَّهُ لَا يتوقت فِي قِيَامِ رَمَضَانَ عَدَدٌ فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يُوَقِّتْ فِيهَا عَدَدًا وَحِينَئِذٍ فَيَكُونُ تَكْثِيرُ الرَّكَعَاتِ وَتَقْلِيلُهَا بِحَسَبِ طُولِ الْقِيَامِ وَقِصَرِهِ. فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُطِيلُ الْقِيَامَ بِاللَّيْلِ حَتَّى إنَّهُ قَدْ ثَبَتَ عَنْهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ حُذَيْفَةَ {أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَةِ بِالْبَقَرَةِ وَالنِّسَاءِ وَآلِ عِمْرَانَ فَكَانَ طُولُ الْقِيَامِ يُغْنِي عَنْ تَكْثِيرِ الرَّكَعَاتِ} . وأبي بْنُ كَعْبٍ لَمَّا قَامَ بِهِمْ وَهُمْ جَمَاعَةٌ وَاحِدَةٌ لَمْ يُمْكِنْ أَنْ يُطِيلَ بِهِمْ الْقِيَامَ فَكَثَّرَ الرَّكَعَاتِ لِيَكُونَ ذَلِكَ عِوَضًا عَنْ طُولِ الْقِيَامِ وَجَعَلُوا ذَلِكَ ضِعْفَ عَدَدِ رَكَعَاتِهِ فَإِنَّهُ كَانَ يَقُومُ بِاللَّيْلِ إحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً أَوْ ثَلَاثَ عَشْرَةً ثُمَّ بَعْدَ ذَلِكَ كَانَ النَّاسُ بِالْمَدِينَةِ ضَعُفُوا عَنْ طُولِ الْقِيَامِ فَكَثَّرُوا الرَّكَعَاتِ حَتَّى بَلَغَتْ تِسْعًا وَثَلَاثِينَ.
صفحه 112 – 113 جلد 23
الكتاب: مجموع الفتاوى
المؤلف: تقي الدين أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن تيمية الحراني (المتوفى: 728هـ)
الناشر: مجمع الملك فهد لطباعة المصحف الشريف، المدينة النبوية، المملكة العربية السعودية

ملاحظہ فرمائیں عکس: صفحه 112 – 113 جلد 23 - مجموع فتاوى شيخ الإسلام ابن تيمية - مجمع الملك فهد لطباعة المصحف الشريف
ملاحظہ فرمائیں عکس: صفحه 112 – 113 جلد 23 - مجموع فتاوى شيخ الإسلام ابن تيمية - دار الوفاء
 
وعلیکم السلام

بھائ جان ترجمہ اگر آ پ کے پاس ہو تو لکھ دیں بڑی مہربانی ہوگی

جزک اللہ خیر
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم محترم حضرات

مجھے بتائیں کہ تراویح کے بارے میں امام ابن تیمیہ رحہ کیا کہتے ہیں؟؟؟
جزک اللہ خیر
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے تراویح کے متعلق ایک ہی بات تین چار مقامات پر لکھی ہے ۔۔۔انکے الفاظ درج ذیل ہیں :

تراويح.gif

ترجمہ :
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام رمضان ( تراویح ) کی رکعات کا کوئی معین عدد ۔۔حتمی طور پر مقرر نہیں فرمایا۔۔
خود جناب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اور غیر رمضان میں تیرہ ۱۳ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے ؛ لیکن آپ ﷺ کی رکعات طویل ہوتی تھیں (یعنی ہر رکعت میں زیادہ قراءت کرتے تھے ) اور بعد میں جب جناب عمر ؓنے سیدنا ابی بن کعب کی امامت میں ایک جماعت پر سب کو جمع کیا تو وہ ان کو بیس رکعت اور تین وتر پڑھاتے ،اور رکعات کے زیادہ ہونے کی وجہ قراءت ہلکی ،تھوڑی ہوتی ، جو مقتدیوں کیلئے طویل رکعات کی نسبت آسان ااور ہلکی ہوتی؛
اور پھر بعد میں سلف کا ایک طائفہ وہ بھی تھا جو چالیس تراویح اور تین رکعت وتر پڑھتے تھے ؛
اور کچھ لوگ چھتیس رکعت تراویح اور تین رکعت وتر پڑھتے تھے؛ اور یہ سب صورتیں جائز تھیں یا جاری تھیں
اسلیئے ان میں جو صورت بھی اپنالی جائے ،وہ اچھی ہے؛
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علامہ ابن تیمیہ ؒ کی اس عبارت سے بظاہرمعلوم ہوتا ہے کہ انکے نزدیک تعداد رکعات تراویح میں توسع ہے ۔یعنی جائز ہے جو جتنی پڑھ لے ،
لیکن تحقیقی بات یہ ہے کہ ایسا نہیں ،بلکہ خود انہیں اقرار ہے کہ نبی اکرم ﷺ تیرہ رکعت سے زائد نہیں پڑھتے تھے ، تو ثابت ہوا کہ سنت عدد تو یہی ہے ،
اور رہی بات سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے حکم کی تو صحیح بات ہے کہ جناب امام مالک نے حد درجہ صحیح سند سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا حکم نقل فرمایا ہے کہ :
’’
مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ، أَنَّهُ قَالَ: أَمَرَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ وَتَمِيمًا الدَّارِيَّ أَنْ يَقُومَا لِلنَّاسِ بِإِحْدَى عَشْرَةَ رَكْعَةً ‘‘
کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ابی بن کعب اور جناب تمیم داری رضی اللہ عنہما کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کو (وتروں سمیت ) گیارہ رکعت پڑھائیں ‘‘
یہ روایت موطا جیسی عظیم اور مشہور کتاب اور دیگر کئی کتب حدیث میں بسند صحیح موجود ہے ؛ اور پیغمبر اکرم ﷺ کے عمل مبارک کے موافق بھی ہے
اسلئے یہ کہنا صحیح نہیں کہ جناب عمر نے لوگوں کو بیس رکعت تراویح پر جمع کیا ؛
علامہ ابن تیمیہ ؒ کے ہم عصر مشہور حنفی عالم علامہ الزیلعی ( أبو محمد عبد الله بن يوسف بن محمد الزيلعي (المتوفى: 762هـ)) کا کہنا ہے :
وَعِنْدَ ابْنِ حِبَّانَ فِي "صَحِيحِهِ" عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ عليه السلام قَامَ بِهِمْ فِي رَمَضَانَ، فَصَلَّى ثَمَانِ رَكَعَاتٍ، وَأَوْتَرَ،
نصب الراية لأحاديث الهداية ) کہ صحیح ابن حبان میں سیدنا جابر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام کو رمضان میں آٹھ رکعت تراویح اورپھر وتر پڑھائے‘‘
اور علامہ ابن تیمیہ ؒ کے ہم عصر ’’ ابن الملقن سراج الدين أبو حفص عمر بن علي بن أحمد الشافعي المصري (المتوفى: 804هـ)
اپنی مایہ ناز تحقیقی کتاب ’’ البدر المنیر ‘‘ میں لکھتے ہیں :

ورُوِيَ عَن يزِيد بن رُومَان قَالَ: «كَانَ النَّاس يقومُونَ فِي زمن عمر بن الْخطاب بِثَلَاث وَعشْرين رَكْعَة» .
رَوَاهُ مَالك فِي «الْمُوَطَّأ» (وَالْبَيْهَقِيّ) لكنه مُرْسل؛ فَإِن يزِيد بن رُومَان لم يدْرك عمر.
کہ یزید بن رومان نے سیدنا عمر ؓ کے دور میں تیئیس ۲۳ رکعات تراویح پڑھنے کی جو روایت بیان کی ہے وہ مرسل ہے کیونکہ یزید بن رومان نے جناب عمر ؓ کا دور پایا
ہی نہیں ‘‘
اور اصول حدیث کے مطابق ’’ مرسل ‘‘یا ’’ منقطع ‘‘ روایت ضعیف ہوتی ہے ،قابل استدلال نہیں ہوتی؛
 
Last edited:

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ نے تراویح کے متعلق ایک ہی بات تین چار مقامات پر لکھی ہے ۔۔۔انکے الفاظ درج ذیل ہیں :

12776 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

جزک اللہ خیر بھائ جان اللہ آ پکے علم میں مزید اضافہ کرے آ مین
 
السلام علیکم بھائ جان کیا اسمیں جو دلیل دی گئ ہے اسکا حوالہ مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی
 
Top