• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تراویح

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ نے دوسری باتیں تو کردين لیکن اصل بات گول کرگے۔
بات کو گول نہیں کیا بلکہ بات کو دو ٹوک انداز میں کرنے کا عادی ہوں الحمدللہ۔
بات کو گول کرنا ہوتا یا جواب نہ ہوتا تو مسئلے میں پڑتا ہی نا۔لیکن میں نے اتنی وضاحت کی اس کے باوجود بھی آپ نہ سمجھ پائیں تو میں آپ کے لیے دعا کر سکتا ہوں کہ یا اللہ میرے پیارے بھائی آفتاب کا سینہ اسلام کے لیے کھول دے آمین۔

میں نے تراویح میں پورا قرآن پڑھنے کی دلیل مانگی ہے ۔
اور میں نے آپ کی اس بات کے لیے پہلے عرض کیا
ملاحظہ فرمائیں:
اور اگر آپ تراویح کی رکعتوں میں قرآن مجید پڑھنے کی دلیل مانگ رہے ہیں تو آپ کے احناف حضرات کس دلیل کی بنا پر تراویح کی بیس رکعتوں میں قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں؟ (پوسٹ نمبر 2)
آپ جو دلیل پوچھ رہے ہیں تراویح میں قرآن مجید پڑھنے کی تو آپ کس دلیل کی بنا پر بیس رکعت تراویح میں قرآن مجید پڑھتے ہیں۔آپ بھی تو پورا قرآن مجید پڑھتے ہیں تو کس دلیل کی بنا پر پڑھتے ہیں۔(پوسٹ نمبر 6)
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اگر اس کے باوجود بھی آفتاب صاحب آپ نہ سمجھ پائیں تو
مزید آپ اس بارے میں علماء اہلحدیث سے معلومات حاصل کریں۔وہ آپ کو قرآن مجید تراویح کی آٹھ رکعتوں میں پڑھنے کی دلیل دیں گے۔ان شاءاللہ(پوسٹ نمبر10)
 
Top