• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترجمہ القرآن سندھی زبان میں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کنگ فہد پرنٹس کے ترجمہ القرآن ایک بار پھر سے اپلوڈ کیے جا رہے ہیں، سندھی زبان میں ان شاء الله اسے پھر سے اپلوڈ کیا جائے گا جس کی سائز ٢٧٥ mb کی ہوگی، پوری فائل ہی رنگیں صفحوں پر مشتمل ہے،اور ان سب کا نمبر میرے بلاگ پر شاید چھ مہینے بعد میں آئے گا ۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
مندرجہ بالا ”قرآن جو پیغام“ میں مولانا تاج محمد امروٹی کا ترجمہ استعمال کیا گیا ہے۔ یہ وہی ترجمہ ہے جسے شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس، مدینہ منورہ نے شائع کیا ہے۔ یہ نسخہ میں مدینہ منورہ ہی سے لے کر آیا تھا۔ قرآن جو پیغام کو ”پیغام قرآن“ کے طرز پر بلا عربی متن مرتب کیا گیا ہے۔ قرآن جو پیغام جنوری 2012 ء میں کراچی سے شائع کیا گیا تھا۔ اب یہ کتاب تقریباً آؤٹ آف اسٹاک ہے۔ البتہ چند ایک نسخے حیدر آباد سندھ میں عبدالغفار بھٹو صاحب (03122828128) سے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
نیٹ پر یہ مکمل کتاب مندرجہ بالا لنک پر موجود ہے
 
Top