• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترجمہ ومختصر تفسیر قرآن پر آن لائن کلاسز کیلئے جوائن کیجئے!

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
Islamic Institute, Lahore, Pakistan
یا مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے ای میل ایڈریس بھیج دیں کہ آپ کو ایڈ کر لیا جائے گا، جس کی بناء پر آپ کو اسلامک انسٹیٹیوٹ کے تحت ہونے والی تمام آن لائن کلاسز کا انویٹیشن موصول ہوا کرے گا۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Islamic Institute, Lahore, Pakistan
یا مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے ای میل ایڈریس بھیج دیں کہ آپ کو ایڈ کر لیا جائے گا، جس کی بناء پر آپ کو اسلامک انسٹیٹیوٹ کے تحت ہونے والی تمام آن لائن کلاسز کا انویٹیشن موصول ہوا کرے گا۔
کورس چارجز و دیگر معلومات درکار ہیں!
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کورس چارجز و دیگر معلومات درکار ہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ فری کورس ہے۔ لیکن آن لائن کلاس میں لوگوں کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اسے ختم کر دیا گیا ہے اگرچہ اصل کلاس جاری ہے۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کورس چارجز و دیگر معلومات درکار ہیں!
وعلیکم السلام ،
بہنا آپ کو ایک قرآن تفسیر آن لائن کورس بتا سکتی ہوں۔
آپ کہیں تو۔۔۔۔۔ابتسامہ !
 
شمولیت
دسمبر 24، 2013
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
69
جزاک ال
Islamic Institute, Lahore, Pakistan
یا مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے ای میل ایڈریس بھیج دیں کہ آپ کو ایڈ کر لیا جائے گا، جس کی بناء پر آپ کو اسلامک انسٹیٹیوٹ کے تحت ہونے والی تمام آن لائن کلاسز کا انویٹیشن موصول ہوا کرے گا۔
جزاک الله خیر نیچے میرا ای میل ایڈریس ہے مھربانی فرما کر مجھے شامل کر لیں
انتظامیہ: ای میل ایڈریس حذف
 
Last edited by a moderator:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم ابو دجانہ بھائی!
مذکورہ آن لائن کلاسز معطل ہیں۔۔۔
مزید یہ کہ آپ اپنا ای میل ایڈریس محترم انس بھائی کو ذاتی پیغام میں ارسال کریں۔۔۔جزاک اللہ خیرا
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج کل ہماری قرآن کلاس کی لائیو سٹریمنگ فیس بک پیج محدث میڈیا

https://www.facebook.com/MohaddisMedia/?ref=br_rs

میں دی جا رہی ہے۔ شائقین اس پیج کو لائیک کرکے اس کلاس میں آن لائن شریک ہو سکتے ہیں۔

ہفتہ میں چار دن کلاس: پیر، منگل، بدھ اور جمعرات
وقت: بعد از مغرب
7:30 تا 8:30
 
Top