• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترس گئیں آنکھیں تکتے تکتے۔۔۔بنام ڈاکٹر شفیق الرحمنٰ

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
عرصہ دراز سے میں نے ڈاکٹر شفیق الرحمنٰ عفااللہ عنہ سے کچھ سوالات کئے تھے،اور ان کے باطل منہج کا رد کیا تھا، ساری بحث کا
جس دن میں نے کتاب لکھ کر یاروں کو ارسال کی تو چند دن بعد ہی ان کے بیٹے اور بھتیجے کی طرف سے پیغام موسول ہوا کہ کتاب کا جواب لکھا جا چکا ہے۔بہت جلد آپ کو دے دیا جائے گا۔
لیکن وہ بہت جلد نہ جانے کب آئے۔
اس لیے میری قارئین سے گزارش ہے کہ اس کتاب کا ایک مرتبہ پھر مطالعہ فرما لیں۔اور اپنی استطاعت کے مطابق ڈاکٹر شفیق الرحمن عفا اللہ عنہ تک میرا پیغام بھی پہنچا دیں۔۔۔
کہ ترس گئیں آنکھیں تکتے تکتے۔۔۔۔۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
کذب بیانی اچھی نہیں۔۔۔۔
الحمدللہ۔۔۔ڈاکڑ شفیق الرحمن حفظہ اللہ اس ’’ارجائی‘‘فکر کا جواب دے چکے ہیں۔۔۔یہ جواب اسی وقت منظر عام پر آگیا تھا جب ان کی تلبسیات شائع ہوئی تھیں۔۔۔۔لیکن باطل پروپگنڈہ کرنا ان کی گدی میں سمایا ہوا ہے۔۔۔اس کا علاج نہیں۔۔۔
مرجیہ العصر کی تلبسیات کا جائزہ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
مسٹر آپ لگتا ہے ابھی بلیک اینڈ وائٹ دنیا میں ہی مقیم ہیں۔ حضرت انہی کا تو جواب لکھا تھا ،جس کے بعد سے ہم منتظر ہیں کہ اس جواب کا جواب آئے ۔۔۔
زرا میاں اس لنک کو کھول دیکھ لیتے تو یقینا شرمندگی سے بچ جاتے۔
چلو اب دیکھ لو،
مرجئۃ العصر کی تلبیسات کا جائزہ کا رد

اورمعلومات اپگریڈ فرمائیں۔
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وہی جو مستوئ عرش تھا خدا ہو کر
اتر پڑا ہے مدینہ میں مصطفیٰ ہو کر

ایسا عقیدہ رکھنے والے عوام و حکمران آپ کے نزدیک مومن ہیں؟؟؟؟؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top