• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترقی کی خواہش تعلیم کے بغیر پوری نہیں ہوسکتی

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ ایک بہت اہم پہلو ہے۔جسے آج یکسر ہم نظر انداز کیئے ہوئے ہیں۔
فرقہ واریت کی جنگ نے اس لیول پر سوچنے سے محروم کر دیا ہے۔اس کے سدباب کے لیے ہر مسلمان کو اپنی قابلیت کو کھوجنا ہو گا اور اول ترین مقصد اسلام کے اصولوں پر تعمیری کام ہیں۔مادیت پرستی کے اثرات نے مسلم معاشرہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، صورتحال اتنی سنگین ہے کہ اب ہر چیز کی قیمت ہے ، علم تربیت ، اخلاقی ذمہ داریاں اور یہاں تک کہ وقت بھی منٹوں کے حساب سے بیچا جاتا ہے ، ہم مصلحتا ، بزور قوت یا مرضی سے مگر آزمائش میں مبتلا ہیں ، بلکل نبی کریم ﷺ کی اس حدیث کے مصداق جس کا مفہوم کم و بیش یہی ہے کہ ہر امت کی آزمائش ہوتی ہے اور میری امت کی آزمائش دولت ہے۔


اللہ تعالی ہمیں مخلص کر دے۔آمین
 
Top