• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترمذی کی حدیث سے نماز میں زیر ناف ہاتھ باندھنے پر استدلال [انتظامیہ]

Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
محدثین نے جتنی بھی حدیثیں جمع کی ہے وہ دلیل کے ساتھ جمع کی ہے - اور جمع کرنے کے بعد صحیح ، ضیعف ، اور موضوع کا حکم لگایا ہے -
محدثین کیا نبی ہوویں؟ حکم لگانے میں ان سے غلطی نہ ہو پاوے؟
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
یہ جو فوٹو لگاوے اس کی پہلی حدیث کا پوچھے ہوں کہ ایمانداری سے بتا کہ یہ صحیح ہووے؟ اس کی باقی احادیث تمہارے مطلب کی نہ ہوویں پر اپنی جھوٹی دھاک لوگوں پر بٹھانے کے لئے لکھے ہو۔
اس فوٹو میں جو فوٹو لگاوے ہے اس میں ایک کو تم غلط کہے ہو جب کہ میں دیکھوں کہ اس طرح تمہارا بڑا شیخ زبیرعلی زئی باندھے ہے۔
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
@عمر اثری
جناب جی اس سے متفق نہ ہووے کا کیا مطلب ہووے کہ جناب شیخ زبیر علی زئی صاحب سے اتفاق نہ کرے یا اس فوٹو سے۔ اس کی وضاحت فرما دیویں تو مہربانی ہووے ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
@عمر اثری
جناب جی اس سے متفق نہ ہووے کا کیا مطلب ہووے کہ جناب شیخ زبیر علی زئی صاحب سے اتفاق نہ کرے یا اس فوٹو سے۔ اس کی وضاحت فرما دیویں تو مہربانی ہووے ہے۔
محترم آپ کی باتوں سے متفق نہیں ھوں.
 
Ibne Habibullah

بین یوزر
شمولیت
جنوری 12، 2016
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
22
یہ جو فوٹو لگاوے اس کی پہلی حدیث کا پوچھے ہوں کہ ایمانداری سے بتا کہ یہ صحیح ہووے؟ اس کی باقی احادیث تمہارے مطلب کی نہ ہوویں پر اپنی جھوٹی دھاک لوگوں پر بٹھانے کے لئے لکھے ہو۔
مومن ہمیشہ سچ بولے ہے تم ایمانداری سے بتاوو کہ کیا یہ جھوٹ ہووے۔
@عمر اثری
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
صحیح مسلم میں عنوانات امام مسلم کے لگائے ہوئے نہیں ہیں۔
محترم! سب سے پہلے تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ صحیح مسلم پر عنوانات کس نے لگائے ہیں؟
میرے خیال میں جس نے بھی یہ عنوانات لگائے ہیں وہ محدث فقیہ لازماً ہوگا۔ اس کی وضاحت فرما دیجئے گا۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
محترم! سب سے پہلے تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ صحیح مسلم پر عنوانات کس نے لگائے ہیں؟
میرے خیال میں جس نے بھی یہ عنوانات لگائے ہیں وہ محدث فقیہ لازماً ہوگا۔ اس کی وضاحت فرما دیجئے گا۔
متداول صحیح مسلم میں عنوانات امام نوویؒ کے لگائے ہوئے ہیں۔
 
Top