• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کی تحقیق

شمولیت
اپریل 22، 2015
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
32
"ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ مکہ میں نمازکے شروع او ر درمیان میں رکوع اور رکوع کے بعد رفع الیدین کرتے تھے۔
جب نبی کریم ﷺنے مدینہ کی طرف ہجرت کی تو (آخری ایام میں) رکوع کے وقت کا رفع الیدین کرنا چھوڑ دیا اور نماز کے شروع کے رفع الیدین پر ثابت رہے۔"
﴿أخبار الفقهاء والمحدثين لمحمد الحارث الخشني، صفحہ :214﴾
کچھ جگہ صفحہ :285 لکھا ہے۔

كيا يه حديث هے؟
اگر حدیث ہے تو اس کی صحت کے بارے میں بتائیے۔
جزاک اللہ خیر
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
Top