• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کے متعلق حدیث ابن مسعود کا جائزہ

شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
اس پر بھی کچھ تبصرہ فرمادیں ؛
سنن النسائي ([حكم الألباني] صحيح):
1026 - أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «فَقَامَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ أَوَّلَ مَرَّةٍ ثُمَّ لَمْ يُعِدْ»
یہ وہیں حدیث ہے جناب
جس پر محدثین کا کلام ہے

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
پہلی روایت کو ابو حاتم، ابن مبارک، بخاری، احمد بن حنبل، نووی، ابو داود، بزار، ابن حبان وغیرھم رحمھم اللہ اجمعین نے ضعیف قرار دیا ہے

ہائی لائٹڈ پر غور فرمائیے اور سر دھنیئے۔
جس حدیث کو خود عبد اللہ ابن مبارک روایت کر رہے اسی کو وہ ضعیف بھی کہہ رہے !!!؟؟؟
یہ فلسفہ ہمارے حلق سے نہیں اتر رہا جبکہ آپ کی عقل سے اتر گیا۔ اففففففف
 
جناب ابن مبارک نے حدیث کو روایت کیا ہے اس کو ضعیف کہا ہے اس میں کون سا فلسفہ جو آپ کے حلق سے نیچے نہیں اترا

اس حدیث کو جو روایت کیا ہے اس میں انہوں نے کیا کہا ہے زرا غور کیا کیا آپ نے

وہ کہتے ہیں عن سفیان عن عاصم عن ابن الاسود عن علقمہ عن ابن مسعود

اس حدیث کو روایت کیا سفیان نے عاصم سے انہوں نے ابن الاسود اے انہوں نے علقمہ سے انہوں نے ابن مسعود سے

لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ابن مبارک کے نزدیک یہ حڈیث ثابت تھی یا نہیں
تو انہوں نے خود بتا دیا کہ لم یثبت عندی

اس میں ایسا کون سا فلسفہ تھا میرے بھائی جو آپ کو سمجھ نہیں آیا

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
پہلی روایت کو ابو حاتم، ابن مبارک، بخاری، احمد بن حنبل، نووی، ابو داود، بزار، ابن حبان وغیرھم رحمھم اللہ اجمعین نے ضعیف قرار دیا ہے
مذکورہ افراد کی اصل جرح نقل فرمادیں؟
ویٹ میں تھوڑی دیر تک اصل عبارات لگا دوں گا پڑھ لیجیے گا
اصل عبارات؟؟؟
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
عبارات تو لگا دیں ان کو سمجھنے کی کوشش بھی کی؟؟؟
جی الحمدللہ سمجھنے کی کوشش کیا ہم نے مکمل سمجھا ہے اس روایت کو۔ تب ہی اس پر مضمون بھی لکھا

عبارات اگر ٹیکسٹ میں چاہیے پھر جمعہ کی نماز کے بعد لگا دوں گا

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
Top