• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تسخیر کائنات ۔سائنسی دور کے جدید فقہی مسائل پر مشتمل

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
عجیب و غریب جدید مسائل پرمشتمل ایک قیمتی کتاب
تسخیر کائنات
از
احسان الحق شاہ ہاشمی

ناشر:مرکز تحقیقات التراث الاسلامی قصور
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
ڈاؤن لوڈنگ پر لگایا تو اس کا سائز 315ایم بی دیکھ کر سوچا کہ کوئی بہت ہی ضخیم کتاب ہوگی۔۔ خیر پونے گھنٹے بعد کتاب مکمل ہوئی تو صرف 94صفحات کی کتاب دیکھ کر حیرت ہوئی۔۔ابتسامہ!
اس کتاب کا سائز چھوٹا کرنے کی التجا ہے تا کہ ہر کوئی اسے آسانی سے نازل کرسکے۔جزاک اللہ خیرا
 
Top