• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصوف کی حقیقت ڈاکٹر عطف

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

[video=youtube;qpue55Xfmbc]https://www.youtube.com/watch?v=qpue55Xfmbc&list=UUJMdhiBO8EMdiMrTey6gAgA&index=3&feature=plcp[/video]

تصوف کی حقیقت (video)
اس لیکچر میں تصوف سے متعلق چند موضوعات پر بات کی گئی ہے ، تصوف کی مختصر تاریخ ، تصوف میں توحید کا تصور ، تصوف میں ختم نبوت ،غلام احمد قادیانی کا دعوی نبوت اور تصوف ، قیامت کے بارے میں صوفیاء کا عقیدہ پر مختصرا روشنی ڈالی گئی ہے ۔
by
ڈاکٹر عاطف
انگلش بلوگ
Atheism , science and philosophy.
 
رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
ranaawaiss بھائی شاید آپ میری بات سمجھ نہیں پائے میری مراد صرف لنک دینا ہی نہیں تھی بلکہ مولانا صاحب نے جو کچھ تقریر میں کہا ہے آپ اپنے الفاظ میں اس کا خلاصہ بیان کریں کہ اس تقریر کا خلاصہ یہ ہے۔تاکہ تمام قارئین خلاصے سے ہی اندازہ لگالیں کہ اس ٹاپک پر بات کرتے ہوئے مولانا صاحب نے کیا بات کی ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

بھائ انشاﷲ کل لکھوا دون گا
اگر میں نہ لکھ سکا تو ابن داود بھای سے لکھوا دون گا
بھائی ان شاءاللہ کل لکھوا دوں گا
اگر میں نہ لکھ سکا تو ابن داود بھائی سے لکھوا دوں گا۔(ان شاءاللہ)
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

بھائ انشاﷲ کل لکھوا دون گا
اگر میں نہ لکھ سکا تو ابن داود بھای سے لکھوا دون گا
یہ فرنگی ڈاکٹر سے کہو خود لکھ کر دے!! یقینا یہ خطاب بھی کثیر فرنگی اور قلیل اردو کا امتزاج ہو گا!!
 
رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
یہ فرنگی ڈاکٹر سے کہو خود لکھ کر دے!! یقینا یہ خطاب بھی کثیر فرنگی اور قلیل اردو کا امتزاج ہو گا!!

السلام علیکم
اپ کی بات صحیح ہے اون کو اردو لکھنی نہیں آتی ابن داود بھای اپ اردو کے ماسٹر ہو۔۔۔ اپ ہی لکھ دو

جزک اﷲ
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
[/HL]

السلام علیکم
اپ کی بات صحیح ہے اون کو اردو لکھنی نہیں آتی ابن داود بھای اپ اردو کے ماسٹر ہو۔۔۔ اپ ہی لکھ دو

جزک اﷲ
پہلے تو جزاک اللہ کے حروف کی تصحیح کر لیں!!

دوسرا یہ کہ خود اسے لکھ کر اردو لکھنے کی مشق کریں!!
اور یہ کہ مجھے:
اور بھی غم ہیں زمانے میں ٹائپنگ کے سوا!!!
 
محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0

Top