• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصویر اور ویڈیو کی شرعی حیثیت ؟

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم!
اسلام میں تصویر کی کس حد تک ممانعت ہے ؟
کیا دین اسلام کی اشاعت کے لئے نئی ٹیکنالوجی اور تصاویر سے مدد لی جا سکتی ہے ؟
کیا اسلام میں تصویر اور ویڈیو بنانے کا کوئی جواز ملتا ہے؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
اس بارے اہل علم کا اختلاف ہے۔ ماہنامہ محدث مئی، جون ۲۰۰۸ء کا شمارہ تصویر اور الیکڑانک میڈیا کے جواز اور عدم جواز کے بارے مختلف اہل علم کی تحقیقی آراء اور ان کے دلائل پر مشتمل ہے۔ اس کا مطالعہ کر کے آپ ایک رائے تک پہنچ سکتے ہیں۔ یہ شمارہ یہاں موجود ہے۔
 

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم!
محترم ایک شکایت ہے۔
آپ مہربانی فرما کر سلام کا جواب دینے کے بعد اپنی بات کا آغاز کیا کریں۔
اگر یہ شمارہ پرنٹنگ فارم میں مل جائے تو بہتر رہے گا۔ اس کے حصول کا طریقہ کار بتا دیں۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ مہربانی فرما کر سلام کا جواب دینے کے بعد اپنی بات کا آغاز کیا کریں۔
شکریہ، جزاکم اللہ خیرا۔
اگر یہ شمارہ پرنٹنگ فارم میں مل جائے تو بہتر رہے گا۔ اس کے حصول کا طریقہ کار بتا دیں۔
محدث کے ہر شمارہ پر ادارہ کے فون نمبرز موجود ہوتے ہیں۔ آپ لائبریرین اصغر صاحب سے فون پر رابطہ کریں۔ انہیں اپنا ایڈریس لکھوائیں تو وہ آپ کو بھجوا دیں گے۔
 
Top