• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصویر

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
اسلام علیکم
کیا ہر تصویر پہلے
pahle tinypic per he load karni parhe ge koi aur tareeqa nahi hai kio ke agar tasweerein ziada hon to har tasweer ke loading per bohat time lag jaye ga koi tareeqa hai ya yahi,, brai maharbani zara picture uploadng ka mokalmal aur asaan tareeqa bata dein
jazakallah
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ناصر بھائی جان،
تصاویر اپ لوڈ کرنے کے لئے آپ کو tinypic یا اسی طرح کی کسی دوسری سائٹ پر پہلے ان تصاویر کو اپ لوڈ کرنا پڑے گا ۔ پھر صرف تصاویر کے لنکس آپ یہاں فورم پر دے دیجئے۔ فورم پر تصویر کا لنک دینا بہت آسان ہے۔ ایڈیٹر میں آخر سے تیسرا بٹن ’تصویر شامل کریں‘ کا ہے۔ اس پر کلک کریں اور متعلقہ تصویر کا یو آر ایل یعنی ایڈریس tinypic یا جہاں بھی آپ نے تصویر اپ لوڈ کی ہے وہاں سے کاپی کر کے ’تصویر شامل کریں‘ میں پیسٹ کر دیں۔ یاد رہے کہ ایک پوسٹ میں آپ دس سے زائد تصاویر اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔
اگر کوئی دقت ہو تو بتائیے ان شاءاللہ آپ کی مدد کی بھرپور کوشش کریں گے۔

والسلام
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
یاد رہے کہ ایک پوسٹ میں آپ دس سے زائد تصاویر اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔
اس فورم پر زیادہ سے زیادہ پانچ تصاویر ایک پوسٹ میں شامل کی جاسکتی ہیں اس سے زیادہ نہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اس فورم پر زیادہ سے زیادہ پانچ تصاویر ایک پوسٹ میں شامل کی جاسکتی ہیں اس سے زیادہ نہیں۔
فورم پر تصاویر شامل کرنے کے سلسلے میں آپ کا تجربہ یقیناً زیادہ ہے۔ لہٰذا آپ کی بات درست ہوگی۔ ہمارے پاس بیک اینڈ پر فیچر میں فی پوسٹ دس تصاویر کی تعداد سیٹ کی گئی ہے۔ واللہ اعلم کس وجہ سے پانچ سے زائد کی اجازت نہیں مل رہی۔ شائد کوئی تکنیکی مسئلہ ہے۔
 
Top