• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس کا کوئی حل نہیں ہے۔ شاکر بھائی کی آواز میں نے بھی سنی تھی، لیکن تصویر دیکھنے کے بعد مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ شاکر بھائی کی یہ آواز کیسے ہو سکتی ہے؟ بہرحال شاکر بھائی کی یہی آواز ہے۔ ویسے مزے کی بات ہے یہی معاملہ آپ کے ساتھ بھی پیش آیا تھا، جب آپ کی آواز سنی تو ذہن میں اور نقشہ تھا لیکن جب کراچی میں ملاقات ہوئی تو اور نقشہ تھا۔۔۔ ابتسامہ
میرا یہ مطلب نہیں تھا۔ اصل میں جب ہم کسی کی آواز سنتے ہیں تو ذہن میں اس شخصیت کی ایک تصویر بن جاتی ہے لیکن وہ تصوراتی تصویر کبھی بھی اصل تصویر کے مطابق نہیں ہوتی کبھی بھی نہیں۔ جب میں شاکر بھائی کی تصویر اور آواز بیک وقت سنوں گا تو آڈیو ویڈیو میچ ہو جائے گی۔ کیونکہ دماغ تصویر اور آواز کو سن کر انہیں آپس میں مکس کردے گا۔ پھر جب بھی میں انکی صرف آواز سنوں گا تو انہیں کی تصویر ذہن میں آجائے گی اور جب بھی صرف تصویر دیکھوں گا تو انکی آواز ذہن میں آجائے گی۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
اب دیکھیں محمد ارسلان بھائی
عبدہ بھائی کی میں نے نہ تو آواز سنی ہے اور نہ تصویر دیکھی ہے لیکن اسکے باوجود صرف انکی تحریریں پڑھ کر میرے ذہن میں انکی ایک شبیہ ہے اور وہ شبیہ ایک لڑکے کی ہے۔ اب عبدہ بھائی ان تصاویر میں اپنی نشاندہی فرمادیں تاکہ ہم اپنی شبیہ کو درست کرلیں۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اب دیکھیں محمد ارسلان بھائی
عبدہ بھائی کی میں نے نہ تو آواز سنی ہے اور نہ تصویر دیکھی ہے لیکن اسکے باوجود صرف انکی تحریریں پڑھ کر میرے ذہن میں انکی ایک شبیہ ہے اور وہ شبیہ ایک لڑکے کی ہے۔ اب عبدہ بھائی ان تصاویر میں اپنی نشاندہی فرمادیں تاکہ ہم اپنی شبیہ کو درست کرلیں۔

چلیں guess کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں
عبدہ بھائی کی بتائی ہوئی نشانی کے مطابق وہ یا تو شاکر بھائی کے برابر میں بیٹھے ہیں یا "صدرِ مجلس" کے دائیں طرف والی قطار میں چھٹے نمبر پر تشریف رکھتے ہیں۔۔۔۔
کریم کلر کے سوٹ میں چشمہ لگائے ہوئے
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
چلیں guess کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں
عبدہ بھائی کی بتائی ہوئی نشانی کے مطابق وہ یا تو شاکر بھائی کے برابر میں بیٹھے ہیں یا "صدرِ مجلس" کے دائیں طرف والی قطار میں چھٹے نمبر پر تشریف رکھتے ہیں۔۔۔۔
کریم کلر کے سوٹ میں چشمہ لگائے ہوئے
غور سے دیکھیں مختلف تصویروں میں شاکر بھائی کے آس پاس مختلف لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔
میرا ایک خیال یہ ہے کہ ایک تصویر میں جو بھائی منہ پر ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں وہ عبدہ بھائی ہونگے۔
اوہو! یہاں تو مختلف تصویروں میں مختلف لوگ منہ پر ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں۔
چونکہ عبدہ بھائی پہلے ان لوگوں کو نہیں جانتے تھے اور شاکر بھائی کی دعوت پر ہی وہاں آئے تھے تو اصولاٌ انہیں شاکر بھائی کی قریب ترین کرسی پر ہی براجمان ہونا چاہیے۔ میرا خیال ہے کہ شاکر بھائی کے بائیں جانب جو چشمے اور داڑھی اور بسکٹی رنگ کی شلوار قمیض میں ہیں وہی عبدہ بھائی ہیں۔معصوم بھولے بھالے لڑکے سے۔ ویسے وہ کلیم حیدر بھائی بھی ہوسکتے ہیں کیونکہ انہیں دیکھ کر بار بار کلیم بھائی کا نام بھی ذہن میں دستک دے رہا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اب دیکھیں محمد ارسلان بھائی
عبدہ بھائی کی میں نے نہ تو آواز سنی ہے اور نہ تصویر دیکھی ہے لیکن اسکے باوجود صرف انکی تحریریں پڑھ کر میرے ذہن میں انکی ایک شبیہ ہے اور وہ شبیہ ایک لڑکے کی ہے۔ اب عبدہ بھائی ان تصاویر میں اپنی نشاندہی فرمادیں تاکہ ہم اپنی شبیہ کو درست کرلیں۔
بھائی جان میں نے تو عبدہ بھائی کی آواز سن رکھی ہے، لیکن تصویر نہیں دیکھ رکھی۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
چلیں guess کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ میرے خیال میں
عبدہ بھائی کی بتائی ہوئی نشانی کے مطابق وہ یا تو شاکر بھائی کے برابر میں بیٹھے ہیں یا "صدرِ مجلس" کے دائیں طرف والی قطار میں چھٹے نمبر پر تشریف رکھتے ہیں۔۔۔۔
کریم کلر کے سوٹ میں چشمہ لگائے ہوئے
بھائی جان آپ جتنے بوجھوا لیں، لیکن عبدہ بھائی کو میں پہچان نہیں پا رہا ہوں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہاں سر پر سرخ لائن والے عبدہ بھائی ہیں۔اور ان کے بائیں طرف حافظ عمران بھائی ہیں۔
حافظ عمران بھائی کو تو دیکھا ہوا ہے۔
عبدہ بھائی صاف نظر نہیں آ رہے، منہ پر ہاتھ رکھا ہوا ہے
اور پھر یہ بتائیں کہ

ہمارے انکل کہاں ہیں؟ ہم نے اپنے انکل کو دیکھنا ہے۔
 
Top