• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف محمد ڈیفینڈر

شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
اسلام علیکم
میں اس فارم پر میں نیا تو نہیں مگر میں نے کبھی اس فارم کو مکمل طور پر استمال نہیں کیا۔میں ہمیشہ اس فارم پر کسی نہ کسی پوسٹ پر بات کرنے کے لئے آیا ہوں۔مگر اب میں اس فارم کو مکمل استمال کرنے کے لئے بہت عرصے بعد لوٹ کے آیا ہوں۔جب میں اس فارم پر آیا تھا تو مجھے اردو بلکل نہیں آتی تھی مگر اب اردو قدر بہتر ہے مگر مجھے اب بھی اپنے سنیر بھائیوں کی مدد کی بہت ضرورت ہے۔
میرا کام دفاع حدیث کا ہے۔
ویسے تو مکمل اسلام کے دفاع کا بیڑا میں نے اٹھایا ہے مگر حدیث کا دفاع کرنا میرا شوق اور میرا مشن ہےجو لوگ مجھے پہلے سے جانتے ہیں وہ یہ بہت بہتر جانتے ہیں کہ میں اس فارم پر جب جب آیا ہوں میرا مقصد دفاع حدیث تھا۔
آپ سب بھائیوں سے میرے حق میں دعا کی درخوست ہے
میں دفاع حدیث پر فیس بک پر یہ پیجز میرے ذیر نگرانی ہیں
https://www.facebook.com/IslamicMessageOrganization
اور
اس پیج میں میں بطور ایڈیٹر کام کرتا ہوں
https://www.facebook.com/AntiMunkireHadith

اور اسکے ساتھ ساتھ ایک ویب سائٹ بھی میرے زیر نگرانی ہے جو حدیث کو دوفاع پر کام کر رہے ہیں
http://www.islamicmsg.org/
 
Last edited:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ :
پیارے بھائی آپ کو فورم پر خوش آمدید
مرحبا.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام :

خوش آمدید بھائی

آپ میرے محترم دوست محمد حیسن میمن حفظہ اللہ جنھوں نے اپنی زندگی حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دفاع کے لئے وقف کر دی ہے کیا آپ ان کے دوست ہے -
 
شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
جی محمد عامر یونس بھائی ۔۔۔
شیخ محمد حسین میمن میرے استاد محترم ہے۔

اچھا مجھے یہ اور بتائیں کہ میں اگر کسی کو مخاطب کرنا چاہوں تو کیسے کروں؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جی محمد عامر یونس بھائی ۔۔۔
شیخ محمد حسین میمن میرے استاد محترم ہے۔

اچھا مجھے یہ اور بتائیں کہ میں اگر کسی کو مخاطب کرنا چاہوں تو کیسے کروں؟
@ لکھنے کے بعد اس کے ساتھ ملا کر فورم کے کسی بھی ممبر کا نام لکھے مثال کے طور پر

@محمد ڈیفینڈر
@محمد عامر یونس
 
شمولیت
مئی 23، 2012
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
83
پوائنٹ
70
جزاک اللہ خیر میرے بھائی ۔۔میں بار بار آپکو پریشان کرنے والا ہوں کیونکہ مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنا ہے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جزاک اللہ خیر میرے بھائی ۔۔میں بار بار آپکو پریشان کرنے والا ہوں کیونکہ مجھے آپ سے بہت کچھ سیکھنا ہے
جی ضرور بھائی

کیونکہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کا دفاع ھم سب پر فرض ہے کل ہی فورم پر ایک منکر حدیث سے @اسحاق سلفی بھائی کی بحث ہوئی ہے اس کا لنک یہ ہے

http://forum.mohaddis.com/threads/محدث-ابن-حبان-اور-قبروں-سے-فیض.27181/page-3
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اسلام علیکم
میں اس فارم پر میں نیا تو نہیں مگر میں نے کبھی اس فارم کو مکمل طور پر استمال نہیں کیا۔میں ہمیشہ اس فارم پر کسی نہ کسی پوسٹ پر بات کرنے کے لئے آیا ہوں۔مگر اب میں اس فارم کو مکمل استمال کرنے کے لئے بہت عرصے بعد لوٹ کے آیا ہوں۔جب میں اس فارم پر آیا تھا تو مجھے اردو بلکل نہیں آتی تھی مگر اب اردو قدر بہتر ہے مگر مجھے اب بھی اپنے سنیر بھائیوں کی مدد کی بہت ضرورت ہے۔
میرا کام دفاع حدیث کا ہے۔
ویسے تو مکمل اسلام کے دفاع کا بیڑا میں نے اٹھایا ہے مگر حدیث کا دفاع کرنا میرا شوق اور میرا مشن ہےجو لوگ مجھے پہلے سے جانتے ہیں وہ یہ بہت بہتر جانتے ہیں کہ میں اس فارم پر جب جب آیا ہوں میرا مقصد دفاع حدیث تھا۔
آپ سب بھائیوں سے میرے حق میں دعا کی درخوست ہے
میں دفاع حدیث پر فیس بک پر یہ پیجز میرے ذیر نگرانی ہیں
https://www.facebook.com/IslamicMessageOrganization
اور
اس پیج میں میں بطور ایڈیٹر کام کرتا ہوں
https://www.facebook.com/AntiMunkireHadith

اور اسکے ساتھ ساتھ ایک ویب سائٹ بھی میرے زیر نگرانی ہے جو حدیث کو دوفاع پر کام کر رہے ہیں
http://www.islamicmsg.org/
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال قبول کرے۔ آمین
آپ کو خوش آمدید!!!!!! کہا جاتا ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
آپ کو خوش آمدید بھائی۔دین کا کام ہے بہت سنبھل کر اور بھر پور یقین دہانی کے بعد سر انجام دیجیئے گا۔
 
Top