• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف نامہ

شمولیت
نومبر 07، 2015
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
6
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میراتعارف درج ذیل ہے:
نام: تقی الدین احمد۔
کنیت : ابومعاویہ
والدمحترم : شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
مصروفیات: رزق حلال کی تلاش اور دینی کتب کی نشرواشاعت

اب تک شائع کردہ کتب ورسائل درج ذیل ہیں:
(1) امام ابوحنیفہ کی قانون ساز کمیٹی کی حقیقت ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(2) رکعات تراویح اور علمائے احناف ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(3) تمباکو نوشی کا شرعی حکم ۔۔۔ محمد بن ابراھیم آل شیخ،مترجم شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(4) غائبانہ نماز جنازہ ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(5) بدعات مروجہ ۔۔۔ سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز،مترجم:شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(6) ولادت باسعادت اور ماہ ربیع الاول ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(7) نماز میں سورۃ فاتحہ ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(8) تین اہم مسئلے ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(9) اھداء ثواب اور قرآن خوانی ۔۔۔ شیخ کرم الدین السلفی رحمہ اللہ
(10) عبادت میں نیت اور دوران اقامت سنت کا حکم ۔۔۔ شیخ عبدالرحمن عارف
(11) زیورات پر زکاۃ ۔۔۔ شیخ عبدالرحمن عارف
(12) احکام الوتر ۔۔۔ شیخ عبدالرحمن عارف

میری زندگی کا مقصد: تیرے دین کی سرفرازی!
میں اسی لئے مسلمان،میں اسی لئے نمازی

اپنا تعارف لکھنے سے پہلے بعض موضوعات کو پڑ ھنے کا موقع ملا،ما شاء اللہ بہت خوشی ہوئی ہے ۔
محدث فورم کے اس سلسلے میں شرکت کرکے انتہائی مسرت محسوس کررہا ہوں
اللہ تعالی منتظمین کوجزائے خیر سے نوازے، آمین۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
اھلاً و سہلاً ۔۔
محدث فورم پرآپ کو خوش آمدید
امید کرتے ہیں کہ یہاں موجود بھائی آپ سےعلمی استفادہ کریں گے ؛
بارك الله في علمك ونفع بك المسلمين
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ!
محدث فورم پرآپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے!
اھلاً و سہلاً مرحبا!!!
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید جناب
آپ محدث فورم پر آئے۔
بہت خوشی ہوئی۔۔
 
Last edited:

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
ابو معاویہ بھائی آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔ماشاء اللہ ۔۔۔اللہ آپ کے نیک مقاصد قبول فرمائے۔آمین
 
Top