• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف :: Zoya Malik Muhammadi

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سسٹر زویا کو محدث فورم پر خوش آمدید، کتاب و سنت کی اشاعت اور دعوتِ توحید میں سسٹر کا کام قابلِ تحسین ہے، ماشاءاللہ
آپ کو کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو آپ یہاں بیان کر دیں یا مجھے فیس بک پر بتا دیں، میرا فیس بک کا آئی ڈی ہے "محمد ارسلان ملک" اور آپ میرے پاس ایڈ ہیں۔
 
Last edited:
شمولیت
جنوری 10، 2015
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
10
جزاک اللہ خیرا کثیرا و احسن الجزا فی الدنیا والآخرہ....
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ
اہلا اختی!اللہ سبحانہ وتعالٰی آپ کا یہاں آنا ہم سب کے لیے نافع بنائے۔آمین۔۔آتی رہیے گا!
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میں اس فورم میں آج ھی آئی ھوں
اور اہلحدیث ھوں......
فیس بک پر اسلامی پیجز پر کام کرتی ھوں....
آپ سب سے بھی پیج لائک کرنے کی ریکویسٹ ھے

www.facebook.com/ZoyaMalikMuhammadi1


مجھے اس فورم کے بارے میں اس سے زیادہ معلوم نہیں کہ یہ اسلامی فورم ھے اور قرآن و حدیث کو فالو کرتا ھے......

مجھے اس فورم کے متعلق گائیڈ کر دیں.....
جزاک اللہ خیر....
السلام و علیکم و رحمت الله -

آپ کو اس فورم پر خوش آ مدید -

یہ فورم اہل حدیث (اصلی اہل سنّت و لجماعت) کا ہے - یہاں کے ممبرز کا منہج الله کی وحدانیت اور الله کے رسول صل الله علیہ و آ له وسلم کی سنّت کی ترویج کرنا ہے- صحیح احادیث پر عمل اور اس کو تسلیم کرنا ہم ضروری سمجھتے ہیں- بدعتوں اور شرک و کفر سے بیزاری ہمارا اصلی موقف ہے - تھوڑے بہت نظریاتی اختلافات تو ایک ہی منہج رکھنے والوں میں اکثر ہو جاتے ہیں- لیکن بحثیت مجموعی یہاں پر اکثریت قرآن و سنّت کی صحیح تعریف و توجیح پیش کرنے کی کوشش کرتی ہے- اور تقلید (جامد و غیر جامد) کی بیخ کنی ہی یہاں کے مبرز کا اصل ہدف ہے- الله ہمیں ہماری کوششوں میں کامیاب فرمائے (آمین )-

نوٹ : یہاں پر دوسرے مسالک کے ممبرز مثلا بریلوی ، دیوبندی ، احناف ، اور اہل تشع وغیرہ کو بھی تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوے اپنے اپنے موقف کو پیش کرنی کی کھلی دعوت ہے- تا کہ ہم ان کا موقف قران و سنّت کے تناظر میں سمجھیں اورباطل ہونے کی صورت میں اس کو رد کرسکیں - شاید کہ یہ ممبرز اس طریقے سے راہ راست پر آسکیں -
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ

خوش آمدید سسٹر
اللہ آپ کا آنا مبارک کرے اور آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے۔آمین
 

muslim hanzla

مبتدی
شمولیت
جنوری 23، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
وعلیکم السلام ورحمتہ الله وبرکاتہ
مرحباUOTE="Zoya Malik Muhammadi, post: 215389, member: 4487"]السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میں اس فورم میں آج ھی آئی ھوں
اور اہلحدیث ھوں......
فیس بک پر اسلامی پیجز پر کام کرتی ھوں....
آپ سب سے بھی پیج لائک کرنے کی ریکویسٹ ھے

www.facebook.com/ZoyaMalikMuhammadi1


مجھے اس فورم کے بارے میں اس سے زیادہ معلوم نہیں کہ یہ اسلامی فورم ھے اور قرآن و حدیث کو فالو کرتا ھے......
مجھے اس فورم کے متعلق گائیڈ کر دیں.....
جزاک اللہ خیر....[/QUOTE]
وع
"محمد فیض الابرار, post: 215402, member: 3524"]اہلا و سہلا[/QUOTE]
وعلیکم
 

muslim hanzla

مبتدی
شمولیت
جنوری 23، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
بےفکررہے سسٹرمیں بهی نیاہی ہوں :)
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
معلوم ہوجائے گا ان شاءاللہ
لیکن یہاں پر تقریباً ہر قسم کے لوگ آسکتے ہیں ۔ البتہ آج کل موجودہ جہاد کرنے کے بارے میں بات کرنے پر پابندی ہے ۔
یعنی غیر سرکاری جہادپر ۔
ہاں اگر سرکاری طور پر سپورٹ ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
معلوم ہوجائے گا ان شاءاللہ
لیکن یہاں پر تقریباً ہر قسم کے لوگ آسکتے ہیں ۔ البتہ آج کل موجودہ جہاد کرنے کے بارے میں بات کرنے پر پابندی ہے ۔
یعنی غیر سرکاری جہادپر ۔
ہاں اگر سرکاری طور پر سپورٹ ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ۔
 

muslim hanzla

مبتدی
شمولیت
جنوری 23، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
بھائی جان سرکاری اورغیرسرکاری جہادکی وضاحت فرمادیتےتوبہترتها؟؟
جزاک اللہ خیرا="مون لائیٹ آفریدی, post: 215391, member: 453"]وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
معلوم ہوجائے گا ان شاءاللہ
لیکن یہاں پر تقریباً ہر قسم کے لوگ آسکتے ہیں ۔ البتہ آج کل موجودہ جہاد کرنے کے بارے میں بات کرنے پر پابندی ہے ۔
یعنی غیر سرکاری جہادپر ۔
ہاں اگر سرکاری طور پر سپورٹ ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ۔[/QUOTE]
بهائی
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بھائی جان سرکاری اورغیرسرکاری جہادکی وضاحت فرمادیتےتوبہترتها؟؟
سرکاری جہاد سے مراد وہ جہاد ہے جو غیر شرعی ہو اور وہ صرف اپنی وطن کے لیے ہو اور اس میں حربی کفار کا اتحادی ہونا لازم ہو ،اور ہر بات میں ایسی مصلحت ہو جو منافقت کی حدود کو پار کرے ۔
 
Top