• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

Do you like me ?

  • No

    ووٹ: 0 0.0%
  • Don't Know

    ووٹ: 0 0.0%

  • Total voters
    3
شمولیت
جون 19، 2011
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
56
پوائنٹ
0
اسلام علیکم!

میرا نام میرحماد ظفر ہے. میں UMT ( یونیورسٹی آف مینجمنٹ اور ٹیکنالوجی) سے گریجویشن کیا ہوں.میری قابلیت بیچلر آف کمپیوٹر سائنس (آنر) ہے۔ میں جونیئر سافٹ ویئر انجنیئر کے طور پر ایک سافٹ ویئر کے گھر Curiologix میں کام کر رہا ہوں. HTML، CSS،ورڈپریس، ایک بہت کم پی ایچ پی کی تجربہ. مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں ANDROID جاننے کے لئے جاوا استعمال کر رہے ہیں.

میرے شوق کرکٹ، بیڈمنٹن ، تیراکی، کمپیوٹر گیمز ، انٹرنیٹ پر سرفنگ، کتابیں پڑھنا، فلم کر رہے ہیں. موسیقی
(خاص طور پر اسلامی اور جہادی نظميں اور ترانے)۔

میں کسی جذبات کو ٹھیس پہنچائی کو پسند نہیں کرتا۔ دوسروں کے کام میں بھت کم مداخلت کرتا ھوں۔ زیادہ تر اپنے کام سے کام رکھتا ھوں۔ متغیرالمزاج ھوں اور بھت حساس واقع ھوا ھوں۔ دوستوں کی محفل میں کھل کر گفتگو کرتا ھوں لیکن عمومی طور پر بھت خاموش فطرت اور تنھائ پسند ھوں۔ اسی وجہ سے کچھھ لوگ مجھے مغرور خیال کرتے ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم میر حماد ظفر بھائی جان،
ہم یہاں بھائیوں کی یاددہانی کرواتے رہتے ہیں۔ آپ چونکہ نئے ہیں اس لئے آپ کی بھی یاد دہانی کیلئے عرض ہے کہ: پہلے سلام پھر کلام۔
آپ ہم پر سلامتی بھیجیں ہم آپ پر لوٹائیں، کچھ نیکیاں بھی، ایک دوسرے کے لئے دعائیں بھی۔ کتنی اچھی بات ہے۔
باقی اللہ تعالیٰ آپ کا یہاں آنا مبارک کرے۔ ان شاءاللہ ہم ایک دوسرے سے کچھ نہ کچھ دین کی باتیں سیکھتے رہیں گے۔ اللہ آپ کا ہمارا حامی و ناصر ہو۔ آمین یا رب العالمین۔

والسلام
 
Top