• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

شمولیت
اگست 21، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
10
نام: عبدالرحمن شکیل سنابلی
عالم وفاضل :جامعہ اسلامیہ سنابل نئی دہلی
داعی اسلامک انفارمیشن سینٹر،ممبئی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خوش آمدید جناب عبد الرحمن سنابلی صاحب ۔ امید ہے آپ کے علم و فضل اور دعوتی صلاحتیوں سے مستفید ہونے کا موقعہ ملے گا۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
فورم پر خوش آمدید۔۔۔اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔آمین
محترم بھائی کیا آپ کی نسبت شیخ کفایت اللہ سنابلی سے بھی ہے ؟؟
 
شمولیت
اگست 21، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
10
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
فورم پر خوش آمدید۔۔۔اللہ تعالی آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔آمین
محترم بھائی کیا آپ کی نسبت شیخ کفایت اللہ سنابلی سے بھی ہے ؟؟
جی ہاں فضل ہے اس اللہ کا کہ جس نے مجھے ایک علمی شخصیت کے زیر نگرانی تحصیل علم کی تو فیق عطا کی
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
عبدالرحمن شکیل سنابلی بھائی آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید
لیکن بھائی اپنا تعارف کرانے سے پہلے السلام علیکم کہنا چاہیے کہ نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ماشاء اللہ ۔یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آ پ کی نسبت شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ سے ہے۔اللہ آپ کو اور شیخ صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔اور آپ کے علم وعمل میں برکت عطافرمائے۔آمین
 
Top