• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
محترم! کوئی بات نہیں اگر آپ کے پاس سورج کی طرح روشن اور حدت والی دلیل کا کوئی توڑ نہیں تو آپ کو راہ دیتا ہوں مگر فرار کی نہیں اس کی کہ آپ کے پاس اس کی کوئی دلیل ہے کہ بیس تراویح مسنون نہیں۔ ہے تو میدان میں لائیں ”دا گز دا میدان“ (ویسے مجھے پشتو آتی نہیں ایسے ہی تھوڑی بہت سمجھ لیتا ہوں)۔
پشتو چھوڑئیے، سمجھ تو آپ کو اردو بھی ٹھیک سے نہیں آتی۔
آپ نے بار بار اہل حدیث رائٹر کا حوالہ دیا ۔ انہیں لا مذہب بھی ٹھہرا دیا۔ اور بڑی شدت کے ساتھ اپنی تائید میں پیش کیا۔

دوپہر کا وقت ہو، بادل بھی نہ ہوں اگر کوئی اندھا بھی ہو تو وہ بھی سورج کی تپش سے ہی اندازہ لگا لیتا ہے کہ سورج موجود ہے اور چمک رہا ہے۔
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے زمانہ سے لے کر اب تک حرمین شریفین میں نماز تراویح بیس رکعات ہی پڑھی جاتی ہیں- اس بات کی تصدیق اہل حدیث رائٹر ابو عدنان محمد منیر قمر کی کتاب "نماز تراویح" ناشر "توحید پبلیکیشنز" بنگلور سے بھی ہوتی ہے- دیکھئے اس کا صفحہ نمبر 77 و 78 بعنوان "مسئلہ تراویح اور آئمہ و علماء حرمین شریفین"
جب اس حوالہ میں آپ کا جھوٹ ثابت ہو گیا ہے تو بجائے اس کے کہ آپ معذرت کریں کہ شاید حوالہ غلطی سے کاپی پیسٹ ہو گیا ہے یا آپ کے کسی مناظر نے اپنی فنکاری دکھائی ہے، آپ ابھی بھی مصر ہیں کہ آپ ٹھیک اور علمائے احناف سمیت باقی سب علماء غلط ، جو بیس کے بجائے آٹھ رکعت کومسنون قرار دیتے ہیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165

محترم! فنکاری خود بتاتی ہے کہ فنکار کون ہے۔ ۔۔ ابتسامہ
بھائی اس آٹھ رکعات تراویح کا کوئی ثبوت بھی ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
محترم! فنکاری خود بتاتی ہے کہ فنکار کون ہے۔ ۔۔ ابتسامہ
بھائی اس آٹھ رکعات تراویح کا کوئی ثبوت بھی ہے؟
علمائے احناف جو آٹھ رکعت سنت کے قائل ہیں ۔ ان کا مؤقف یہاں ملاحظہ کیجئے:
http://forum.mohaddis.com/threads/22115/

اور آٹھ رکعات تراویح کے اثبات کے دلائل یہاں دیکھئے:
آٹھ (٨) رکعات تراویح سے متعلق روایت موطا امام مالک کی تحقیق اورشبہات کا زالہ
آٹھ رکعت تراویح اور عیسیٰ بن جاریہ

رکعات تراویح میں سنت نبوی ﷺ اور تعاملِ صحابہ
مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جب اس حوالہ میں آپ کا جھوٹ ثابت ہو گیا ہے تو بجائے اس کے کہ آپ معذرت کریں کہ شاید حوالہ غلطی سے کاپی پیسٹ ہو گیا ہے یا آپ کے کسی مناظر نے اپنی فنکاری دکھائی ہے، آپ ابھی بھی مصر ہیں کہ آپ ٹھیک اور علمائے احناف سمیت باقی سب علماء غلط ، جو بیس کے بجائے آٹھ رکعت کومسنون قرار دیتے ہیں۔
لیکن اس بات کا جواب ابھی تک آپ نے دیا نہیں۔ ارادہ بھی ہے کہ نہیں؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جب اس حوالہ میں آپ کا جھوٹ ثابت ہو گیا ہے تو بجائے اس کے کہ آپ معذرت کریں کہ شاید حوالہ غلطی سے کاپی پیسٹ ہو گیا ہے یا آپ کے کسی مناظر نے اپنی فنکاری دکھائی ہے، آپ ابھی بھی مصر ہیں کہ آپ ٹھیک اور علمائے احناف سمیت باقی سب علماء غلط ، جو بیس کے بجائے آٹھ رکعت کومسنون قرار دیتے ہیں۔
آپ ہی کا مہیا کردہ حوالہ میں یہاں دوبارہ پیسٹ کر دیتا ہو قارئین خود ہی دیکھ لیں۔ ایک بات ذہن نشیں رہے کہ میں نے جس اڈیشن کا حوالہ دیا یہ وہ نہیں پھر بھی اس کو ملاحظہ فرمانے سے میری بات کی تائید آپ کو مل جائے گی بشرطیکہ ”فہم“ سے کام لیں؛
upload_2016-1-11_9-16-25.png

محترم!کیا اب بھی آپ لوگوں کو کوئی اشکال باقی ہے۔
ایک امام دس (10) رکعات تراویح پڑھاتا ہے دوسرا وتروں سمیت تیرہ (13) رکعات (دس تراویح تین وتر) کل کتنی رکعات ہو گئیں تئیس (23)۔
قارئین کرام تراویح بیس رکعات ہی ہیں۔ تراویح ترویحہ کی جمع ہے اور عربی میں جمع کا اطلاق کم از کم تین پر ہوتا۔ تراویح میں چار ترویحہ ہوتے ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
میں نے ٹھیک ہی کہا تھا آپ کو اردو بھی سمجھ نہیں آتی۔ محترم آپ کا دعویٰ یہ تھا:

دوپہر کا وقت ہو، بادل بھی نہ ہوں اگر کوئی اندھا بھی ہو تو وہ بھی سورج کی تپش سے ہی اندازہ لگا لیتا ہے کہ سورج موجود ہے اور چمک رہا ہے۔
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے زمانہ سے لے کر اب تک حرمین شریفین میں نماز تراویح بیس رکعات ہی پڑھی جاتی ہیں
- اس بات کی تصدیق اہل حدیث رائٹر ابو عدنان محمد منیر قمر کی کتاب "نماز تراویح" ناشر "توحید پبلیکیشنز" بنگلور سے بھی ہوتی ہے- دیکھئے اس کا صفحہ نمبر 77 و 78 بعنوان "مسئلہ تراویح اور آئمہ و علماء حرمین شریفین"
آپ کا دعویٰ تھا کہ خلافت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ سے لے کر اب تک حرمین شریفین میں نماز تراویح بیس رکعات ہی پڑھی جاتی ہیں۔
اس بات میں تو کوئی اختلاف ہے ہی نہیں کہ آج حرم میں بیس رکعات ہی پڑھائی جاتی ہیں۔ نہ کبھی کسی ہوش مند نے اس سے انکار کیا ہے۔
اصل اختلاف یہ ہے کہ خلیفہ راشد کے دور سے بیس رکعات پڑھی جاتی ہیں؟ اس کی کیا دلیل ہے؟ اور آپ نے دلیل کے طور پر پیش کیا اہلحدیث مصنف کی کتاب کا حوالہ۔
اب اس حوالے میں خلیفہ راشد کے وقت سے بیس رکعات کی دلیل کہاں ملتی ہے؟ وہ دکھا دیجئے؟
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
محترم عبد الرحمٰن بھٹی بھائی! آپ نے بڑے شد ومد سے درج ذیل دعوے کیے:
بیس رکعات تراویح ”سنتِ متصلہ متواترہ“ ہے۔
دوپہر کا وقت ہو، بادل بھی نہ ہوں اگر کوئی اندھا بھی ہو تو وہ بھی سورج کی تپش سے ہی اندازہ لگا لیتا ہے کہ سورج موجود ہے اور چمک رہا ہے۔
عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے زمانہ سے لے کر اب تک حرمین شریفین میں نماز تراویح بیس رکعات ہی پڑھی جاتی ہیں- اس بات کی تصدیق اہل حدیث رائٹر ابو عدنان محمد منیر قمر کی کتاب "نماز تراویح" ناشر "توحید پبلیکیشنز" بنگلور سے بھی ہوتی ہے- دیکھئے اس کا صفحہ نمبر 77 و 78 بعنوان "مسئلہ تراویح اور آئمہ و علماء حرمین شریفین"
1۔ بیس رکعات تراویح سنت متصلہ متواترہ ہے۔
2۔ سیدنا عمر فاروقؓ کے زمانہ سے اب تک حرمین شریفین میں بیس تراویح پڑھی جاتی ہیں۔
3۔ پوائنٹ نمبر 2 میں موجود بات کی تصدیق محمد منیر قمر صاحب کی کتاب سے بھی ہوتی ہے۔

جب انہیں ثابت کرنے کی بات آئی تو انہیں چھوڑ کر دیگر موضوعات کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟؟

ازراہ کرام یا تو ان ’’سورج کی طرح واضح‘‘ دعووں کو ثابت کیجئے جن کا انکار بقول آپ کے کوئی اندھا ہی کر سکتا ہے یا پھر کم از کم کوئی عذر ہی پیش کر دیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
ازراہ کرام یا تو ان ’’سورج کی طرح واضح‘‘ دعووں کو ثابت کیجئے جن کا انکار بقول آپ کے کوئی اندھا ہی کر سکتا ہے یا پھر کم از کم کوئی عذر ہی پیش کر دیں۔
آنکھیں اگر ہوں بند تو ــــــ
اسے ملاحظہ فرما لیں؛

کیا اب بھی سورج کی چمک اور حدت محسوس نہیں ہوئی؛
دس (10) جمع دس (10) جمع تین (3) ہوئیں تئیس (23) جن میں سے بیس (20) تراویح اور تین (3) وتر۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
آنکھیں اگر ہوں بند تو ــــــ
اسے ملاحظہ فرما لیں؛

کیا اب بھی سورج کی چمک اور حدت محسوس نہیں ہوئی؛
دس (10) جمع دس (10) جمع تین (3) ہوئیں تئیس (23) جن میں سے بیس (20) تراویح اور تین (3) وتر۔
آپ سے گفتگو کے لئے ٹھیک ٹھاک صبر و تحمل درکار ہے۔
یہاں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور سے بیس رکعت کا کہاں تذکرہ ہے، آنکھیں پھاڑ کر دیکھنے سے بھی نظر نہیں آیا۔

یا پھر شاید اسے ہی "ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری " کہتے ہیں۔ کہ ایک تو جھوٹا حوالہ دیا۔ اوپر سے بجائے اس کے کہ شرمندہ ہوں، ہمیں ہی آنکھیں بند کا طعنہ دیا جا رہا ہے۔ اب اور کتنا مذاق بنوائیں گے خود کا؟
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
"ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری " کہتے ہیں۔ کہ ایک تو جھوٹا حوالہ دیا۔ اوپر سے بجائے اس کے کہ شرمندہ ہوں، ہمیں ہی آنکھیں بند کا طعنہ دیا جا رہا ہے۔ اب اور کتنا مذاق بنوائیں گے خود کا؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہی تو اوکاڑوی مذہب کی خاص نشانیاں ہیں۔۔ابتسامہ!
 
Top