• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
عامر بھائی آپ کو ہماری بات تو سمجھ میں نہیں آئی۔شاید فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی کی بات سمجھ میں آجائے جو اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مروجہ طریقے سے لکھنے کو شرک قرار دیتے ہیں۔دیکھئے: یا اللہ! یا محمد! لکھنے کا حکم
محترم! فضیلۃ الشیخ ربیع بن ہادی رحمۃ اللہ علیہ جس کی ممانعت فرما رہے ہیں وہ کچھ اور ہے اور عامر صاحب نے جو کچھ لکھا وہ کچھ اور ہے۔ معذرت کے ساتھ مجھے یہ بات کہنا پڑ رہی ہے کہ بعض مقامات پر بحث کچھ اس رخ پر ہوتی نظر آتی ہے کہ ہر کوئی اپنا طرہ اونچا رکھنے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ بہر حال عامر صاحب کا طریقہٗ کار مجھے پسند آیا کہ خواہ مخواہ کی بحث سے اجتناب کیا ہے۔
یہ اس تھریڈ کے موضوع سے متعلق تو نہیں مگر اس پر لکھنے کو دل چاہا اس لئے لکھ دیا۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
1۔ بیس رکعات تراویح سنت متصلہ متواترہ ہے۔
2۔ سیدنا عمر فاروقؓ کے زمانہ سے اب تک حرمین شریفین میں بیس تراویح پڑھی جاتی ہیں۔
3۔ پوائنٹ نمبر 2 میں موجود بات کی تصدیق محمد منیر قمر صاحب کی کتاب سے بھی ہوتی ہے۔

جب انہیں ثابت کرنے کی بات آئی تو انہیں چھوڑ کر دیگر موضوعات کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟؟
سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت میں رمضان میں بیس رکعات تراویح پڑھا کرتے تھے (سنن الکبریٰ للبیہقی
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
1۔ بیس رکعات تراویح سنت متصلہ متواترہ ہے۔
2۔ سیدنا عمر فاروقؓ کے زمانہ سے اب تک حرمین شریفین میں بیس تراویح پڑھی جاتی ہیں۔
3۔ پوائنٹ نمبر 2 میں موجود بات کی تصدیق محمد منیر قمر صاحب کی کتاب سے بھی ہوتی ہے۔

جب انہیں ثابت کرنے کی بات آئی تو انہیں چھوڑ کر دیگر موضوعات کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟؟
سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت میں رمضان میں بیس رکعات تراویح پڑھا کرتے تھے (السنن الكبرى للبيهقي
 
Top